بدعنوانی کی روک تھام بظاہر ناممکن ہے مگر اس کے خلاف...

ہر سال، 3.5 کھرب ڈالر کی رقم رشوت کے طور پر ادا کی جاتی ہے یا بدعنوان عہدے دار اسے چرا لے جاتے ہیں۔ شاید رشوت ستانی کو روکنا بظاہر ناممکن دکھائی دیتا ہو مگر اس کے خلاف جنگ کے بعض سادہ سے طریقے موجود ہیں۔

شفاف حکمرانی کامیاب معاشروں کا دل ہوتی ہے: اوباما

دیکھیے صدر اوباما نے اس سال کی او جی پی کی عالمی کانفرنس میں کیا کہا۔

بعض ممالک میں شہریوں کو حکمرانی میں کِس طرح شریک کیا...

"شفاف حکومت " کو تضادات کا مجموعہ ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ ایسی قومی حکومتوں کی تعداد روز افزوں ہے جو اپنی شفافیت میں اضافہ کر رہی ہیں اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہیں کہ شفاف حکومت تضادات کا مجموعہ نہ ہو۔

بہترین پولیس افسراُس وقت بھی آتے ہیں جب کوئی مسئلہ نہیں...

امریکہ کے شہروں اور دیگر مقامات پر پولیس کے مقامی محکموں کے افسروں کا عوام کے ساتھ رابطے قائم کرنے اور واقفیت پیدا کرنے کی کوششوں کی تفصیل۔

آپ کو یہ کیسے پتہ چلے گا کہ آپ جو کچھ...

آپ ماضی کی جعل سازیوں کا کس طرح پتہ لگا سکتے ہیں؟ جانیئے کہ آپ تصویروں اور وڈیو فوٹیج کی کس طرح تصدیق کرسکتے ہیں، اور آپ جو کچھ آن لائین دیکھتے ہیں اس کی حقیقت کی تصدیق کیسے کر سکتے ہیں۔

سرکاری عہدے داروں کی جوابدہی کے 4 طریقے

کیا آپ کی حکومت شفاف ہے؟ ایک شفاف حکومت کے قیام کے لیے یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ منتخب عہدے دار کیا کہہ رہے ہیں۔ سرکاری عہدے داروں پر نظر رکھنے کے چند طریقے یہاں دیئے جا رہے ہیں۔

میں نے رشوت دی اور میں اس کے بارے میں آن...

کاروباری انتظام کار اور سر گرم سماجی کارکن، بدعنوانی اور رشوت ستانی اوراس سے پیدا ہونے والے کلچر کے خاتمے کے لیے ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں۔

امریکہ میں کیمروں کا مطلب: پولیس کی اپنے فرائض کی شفاف...

پولیس کے امریکی نظام میں کیمروں کا استعمال عام ہے۔ جانیے کہ لوگوں کے ساتھ پولیس کے تعامل کی کئی گھنٹوں پر مشتمل فوٹیج کوکون کون دیکھ سکتا ہے۔

اب آپ صدر اوباما کو فیس بُک پر پیغام بھیج سکتے...

وائٹ ہاؤس کے میسینجر بوٹ کے ذریعے، جو دنیا میں کسی بھی حکومت کے لیے اپنی نوعیت کی اولین چیز ہے، اب آپ فیس بُک پر صدر اوباما کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔