Drawing of cupped hand reaching toward man with head turned away (State Dept./D. Thompson)

امریکی کمپنیوں کا تجربہ: رشوت نہ دینے سے فائدہ ہوتا ہے

امریکہ اپنے کاروباری اداروں پر غیرملکی حکام کو رشوت دینے پر قانونی پابندی لگانے والا پہلا ملک ہے۔ اب درجنوں بھر دیگر ممالک بھی ایسا ہی کر رہے ہیں اور اس سے کمپنیوں کے منافع میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہا ہے۔

میں نے رشوت دی اور میں اس کے بارے میں آن...

کاروباری انتظام کار اور سر گرم سماجی کارکن، بدعنوانی اور رشوت ستانی اوراس سے پیدا ہونے والے کلچر کے خاتمے کے لیے ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہے ہیں۔
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک اور دستانے پہنی ایک عورت دوسرے لوگوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کی بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ

مادورو کی غیرقانونی حکومت وینزویلا کے عوام کے آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کے حقوق پر ڈآکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اغوا کر رہی ہے۔
ایک بڑی عمارت کے سامنے سفید دستانے پہنے کھڑا آدمی اپنے ہاتھ کو ہوا میں بلند کر رہا ہے۔ (© Andy Wong/AP Images)

چین آزاد پریس سے اتنا خوفزدہ کیوں رہتا ہے؟

ایک نئے عالمی سروے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ صحافیوں کو جیل میں ڈالتی ہے۔
پولیس ہیڈ کوارٹرز کے سامنے پولیس افسران احتراماً گھٹنوں کے بل جھکے ہوئے ہیں (© Eric Gay/AP Images)

پولیس اصلاحات کے مطالبات پر امریکی اہلکار متحرک

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکہ میں مقامی حکومتیں پولیس اصلاحات منظور کر رہی ہیں۔ دیکھیے کہ محکمے عوامی غم و غصے کے جواب میں کیسے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
(© Fernando Llano/AP Images)

50 سے زائد ممالک کی خوان گوائیڈو کی حمایت

دنیا بھر کی حکومتیں خوان گوائیڈو کو باضابطہ طور پر وینیز ویلا کے عبوری صدر کی حیثیت سے تسلیم کر رہی ہیں۔
Close-up of several Iranian flags (© Morteza Nikoubazl /Reuters)

ایران کی دہشت گردانہ مہم کو روکنے کی امریکی کاوشوں میں...

ایران کی دہشت گردی کی عالمی مہم کو ناکام بنانے کے لیے وسطی امریکہ، یورپ، افریقہ، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی تفصیل دیکھیے۔
رسیوں میں جکڑی کہنیاں۔ (© Shutterstock)

آمرانہ حکومتوں کے دوران انصاف کی جنگ

20 فروری کو دنیا کے سماجی انصاف کے دن منائے جانے کی مناسبت سے چین، ایران اور وینیز ویلا کی حکومتوں کی اپنے لوگوں کے ساتھ کی جانے والی نا انصافیوں پر ایک نظر ڈالی گئی ہے۔
فضا میں ایک طیارہ۔ (© Ahmad Halabisaz/Xinhua/Getty Images)

کووِڈ-19 کے دوران ایرانی حکومت نے چین کی پروازیں جاری رکھیں

کورونا وائرس کے پھیل جانے کے بعد بھی چین سے ایران کی پروازیں جاری رہیں۔ دیکھیے کہ ایرانی حکومت نے اپنے عوام کی سلامتی پر چین کے ساتھ اپنی شراکتداری کو کس طرح ترجیح دی۔