اپریل عرب امریکی ورثے کا قومی مہینہ ہے
صدر بائیڈن اور سکریٹری بلنکن امریکی معاشرے میں عرب نژاد امریکیوں کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ 3.5 ملین سے زیادہ عرب نژاد امریکی امریکہ میں رہ رہے ہیں۔
رونڈا کی ماؤں کو صحت کی انتہائی اہم معلومات فراہم کرنے...
امریکی محکمہ خارجہ کی تربیت نے امونیانا میری شنٹال کو اپنے کاروبار کو ترقی دینے اور روانڈا میں بچوں کی ماؤں کو صحت کی درست معلومات فراہم کرنے میں مدد کی۔
سپریم کورٹ کے نئے جسٹس کیٹانجی براؤن جیکسن سے ملیے۔
کیٹانجی براؤن جیکسن ایک ایسی تجربہ کار قانون دان ہیں جنہوں نے مجرمانہ سزاؤں کو منصفانہ بنانے پر کام کیا۔ سپریم کورٹ کی اس نئی جج کے بارے میں جانیے۔
بیش قیمت امریکی پیٹنٹ
دنیا بھر میں دیے گئے 50 ملین پیٹنٹوں میں سے بہت سے پیٹنٹ ناکام ہو گئے۔ جیسے کرسٹ کے بغیر مونگ پھلی کے مکھن والا سینڈ وچ۔ تاہم امریکی موجدیں قابل عمل خیالات میں سب سے آگے ہیں۔
جنوبی اور وسطی ایشیا میں ایل جی بی ٹی کیو آئی+...
چار سرگرم کارکن خواتین آرٹ، قانونی چارہ جوئی اور عوامی خدمت کے ذریعے ایل جی بی ٹی کیو آئی+ کمیونٹی کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی قیادت کر رہی ہیں۔
طاقتور خواتین کا دنیا کو بدلنا اور معذور افراد کے حقوق...
پوری دنیا کی پانچ اُن متاثر کن خواتین سے ملیے جو انسانی حقوق اور انصاف پسند، جامع معاشروں کی وکالت کر رہی ہیں۔
انسانی حقوق کی ایک پرجوش محافظ میڈلین البرائٹ کی یاد میں
1997 میں وزیر خارجہ بننے والی اولین خاتون، میڈلین آالبرائٹ 23 مارچ کو کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔ اس مضمون میں اُن کی زندگی کے بارے میں جانیے۔
سوٹ کے کالر پر لگائی جانے والی ‘پنوں’ کے ذریعے میڈلین...
سابقہ وزیر خارجہ البرائٹ نے اپنے کوٹ پر لگائی جانے والی پنوں کے مجموعے کو اپنے سفارتی اہداف کی علامات کے طور پر استعمال کیا۔
پاکستان کے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج سے ملیے
ہارورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے والی، عائشہ اے ملک پاکستان کے سپریم کوٹ کی پہلی خاتون جج ہیں۔ اِن کی تقرری پاکستان کی عدالتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔