عورتیں اور لڑکیاں

ایک کے نتیجے میں دوسرا اعزاز کیسے ملتا گیا

ٹائیٹل نائن کے نام سے جانے والے قانون مجریہ 1972ء کے تحت سکولوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مساوی مواقعوں کی فراہمی لازمی قرار دی گئی ہے۔

پہلی عالمی جنگ نے عورتوں کو افرادی قوت اور ووٹنگ کے...

پہلی عالمی جنگ سے امریکی عورتوں کے لیے ایک ایسے نئے دور کا آغاز ہوا جس میں انہیں ووٹ دینے کا حق اور وہ ملازمتیں ملیں جو پہلے مردوں کے لیے مخصوص ہوا کرتی تھیں۔

بات محض ایوارڈ کی نہیں ہے۔ یہ عورتوں کی زندگیوں کا...

شرمین عبید چنائے کو اُن کی مختصر دستاویزی فلم " اے گرل ان دا ریور: دا پرائس آف فارگِونیس" پر 2016 کا اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ملالہ یوسف زئی: اقوامِ متحدہ کی امن کی سب سے کم...

امن کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اب اقوامِ متحدہ کی امن کی پیغامبر ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سربراہ کی طرف سے کسی بھی عالمی شہری کو دیا جانے والا یہ اعلٰی ترین اعزاز ہے۔
یونیفارم پہنے ہوئے سکول کے بچوں کا ایک گروپ گانا گا رہا ہے۔(© AP Images)

بحیثیت لڑکی پیدا ہونے کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ...

11 اکتوبر لڑکیوں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لڑکیوں کی سکول جاری رکھنے اور بہتر زندگیاں گزارنے میں مدد کرنا ہے۔ چند ایک طریقوں کے بارے میں معلومات حاصل کیجیے اور دیکھیے کہ آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

اولمپکس میں امریکی عورتیں – ایک قابل ذکر طاقت

ٹائیٹل نائن کے نام سے مشہور قانون کی وجہ سے خواتین کو کھیلوں میں مردوں کے مساوی حقوق حاصل ہوئے

عورتوں کی با اختیاری کے لیے ایک مہم

حرا بتول پاکستان میں خواتین کے لیے پہلی ایسی مشترکہ ٹیکسی سروس کی شریک بانی ہیں جو کام پر آنے جانے کا ایک محفوظ، سستا اور قابل بھروسہ ذریعہ ہے۔

30 سال سے اوپر ہونے کے باوجود، ولیمز بہنیں ٹینس میں...

ٹینس کی کھلاڑیوں وینس ولیمز اور سیرینا ولیمز نے ٹینس کورٹس کے باہر بھی اپنی شخصیتوں کے نقوش چھوڑے ہیں، اور نوجوان عورتوں میں عظمت کے حصول کی تحریک پیدا کی ہے۔

ایوانکا ٹرمپ برلن میں عورتوں کی اعلیٰ سطحی اقتصادی کانفرنس میں...

ایوانکا ٹرمپ عورتوں کی اقتصادی بااختیاری کے ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی کے دورے پر جا رہی ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے دی تھی۔