اظہار کی آزادی
اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر خبریں دینے والے صحافیوں سے...
ہر کسی کو اپنا کام کرنے پر موت کی دھمکیاں نہیں ملتیں۔ مگر ان عورتوں کو ملتی ہیں۔ ان صحافیوں ــــ میبیل کاسیریز، جنین ڈی جیوانی اور ستیلا پال کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیجیے۔