اقتصادی مواقع

Three people smiling in a boat (Peace Corps)

پیس کور کے رضاکار فلپائن میں تبدیلی لا رہے ہیں

پیس کور نے 1961 سے اب تک 8800 رضاکار فلپائن بھیجے ہیں۔ آج قریباً 180 رضاکار اساتذہ، قدرتی وسائل کے محافظوں اور مقامی سطح پر ترقی میں مددگاروں کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

فائیو جی کے بارے میں امریکی خدشات کی وجوہات

فائیو جی ٹکنالوجیاں مستقبل کی معیشتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ فائیو جی کو ناقابل بھروسہ کمپنیوں اور ممالک سے محفوظ رکھا جائے۔
Smiling woman standing in field (© Paige Green)

امریکی کھیتوں میں چینی ورثے کے امین کسان

چینی ورثے سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ کاشت کاری کا پیشہ اختیار کر رہے ہیں۔ ذاتی دلچسپیوں اور مارکیٹ کی طلب کی بنیاد پر وہ خود فیصلے کرتے ہیں کہ کون سی فصل یا سبزی کاشت کی جائے۔
Donald Trump and Shinzo Abe shaking hands (© Susan Walsh/AP Images)

ٹرمپ کا جاپان کا دورہ مضبوط تعلقات کی علامت

صددر ٹرمپ اور خاتون اول جلد ہی جاپان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران وہ جاپان کے شہنشاہ سے ملاقات کریں گے اور امریکہ اور جاپان کے دیرینہ روابط کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
Field of coffee plants (© Michelle Baumbach/Shutterstock)

امریکی اشیائے خورد و نوش کی تائیوان میں فروخت

جانیے کہ تائیوان کا دورہ کرنے والے اولین امریکی زرعی مشن کے کیا تجربات رہے اور تائیوان امریکی زرعی اجناس کے لیے ایک مضبوط مارکیٹ کیوں ہے۔
Field of tulips (© Dean Mouhtaropoulos/Getty Images)

امریکہ اور ہالینڈ کے 400 سال پر محیط معاشی روابط

ہالینڈ اور امریکہ کے عوام کے درمیان 400 سالہ تجارتی تعلق ہے۔ اُن کے ملک 3 سے 5 جون تک ہونے والی 2019 کی کاروباری نظامت کاری کی عالمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔
Close-up of a cow (© Kraipet Sritong/Shutterstock)

زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے گایوں کے لیے ‘سمارٹ ٹیگ’

امریکہ میں کسان اپنے مویشیوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے جو امریکی ٹکنالوجی استعمال کرتے ہیں وہی ٹکنالوجی برازیل کی گایوں، ناروے کی بھیڑوں، اور سعودی عرب کے اونٹوں کی دیکھ بھال کے لیے بھی استعمال کی جا رہی ہے۔
Chilean President Sebastian Pinera shaking hands with Mike Pompeo (©  Martin Bernetti/AFP/Getty Images)

جنوبی امریکہ کے دورے کے دوران پومپیو کا شراکت کاری کی...

وزیر خارجہ پومپیو نے امریکی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی نصف کرہ ارض میں آزادی، امن اور خوشحالی کے تاریخی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔
Pompeo talking at podium (State Dept./Ron Przysucha)

امریکی توانائی بغیر شرائط کے:پومپیو

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے توانائی کی ایک کانفرنس میں امریکہ کے توانائی کی پیدا وار میں لیڈر بن جانے کے فوائد کا خاکہ بیان کیا۔