امریکہ سے متعلق

Man walking through corridor surrounded by people (© Erik Simander/TT News Agency/AFP/Getty Images)

قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں

کیا آپ کو کبھی اس پرحیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ کا قومی سلامتی کا مشیر کیا کرتا ہے؟ دیکھیے ایک سابق مشیر اسے "حکومت میں خارجہ پالیسی کا بہترین عہدہ " کیوں قرار دیتے ہیں۔
چار جولائی کو ہونے والی ایک پریڈ۔ (© Jeff Gritchen/Digital First Media/Orange County Register/Getty Images)

4 جولائی تصاویر کے آئینے میں: ریاستہائے متحدہ امریکہ کی...

ایسا کون سا تہوار ہے جو ہر کوئی منا سکتا ہے؟ امریکہ میں یہ تہوار یومِ آزادی ہے جو ہر سال 4 جولائی کو منایا جاتا ہے اور اِس میں بے شمار کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور آتشبازی کے مظاہرے ہوتے ہیں۔
Man in restaurant preparing food (© Marvin Joseph/The Washington Post/Getty Images)

بے گھروں کو کھانا کھلانے اور افطاریوں کی میزبانی کرنے والے...

چاہے کوئی کھانے کے پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تب بھی سکنیہ حلال گرل ریستوران میں آنے والے ہر شخص کو کھانا دیا جاتا ہے ۔ رمضان میں اس ریستوران کے مالک بے گھر افراد کے لیے افطاریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔
Man on a skateboard walking his dog in the street (© Chris Carlson/AP Images)

جانیے کہ اِن شہروں میں ہوا کا معیار کیسے بہتر ہوا

امریکہ کے تین شہر نئی ٹکنالوجی کا استعمال کر کے اور ماحول دوست پالیسیاں اپنا کر اپنے مکینوں کی آسانی سے سانس لینے میں مدد کر رہے ہیں۔
People looking at a table (State Dept./D.A. Peterson)

واشنگٹن میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات

دیکھیے کہ فارسی نئے سال کے سلسلے میں بچوں اور بڑوں نے سمتھسونین میں ہونے والی نوروز کی 11ویں سالانہ تقریبات میں کس طرح حصہ لیا۔
Illustration of a man reading a book with an american flag bookmark.

امریکی ترجمہ شدہ ادب کے ذریعے دنیا سے واقفیت پاتے ہیں

دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اُس کے بارے میں جاننے میں امریکیوں کی دلچسپی اُن کے غیر ملکی ادب میں بڑھتی ہوئِ دلچسپی سے عیاں ہوتی ہے۔
Woman walking small horse on a snow-covered farm (© 4-H Council)

امریکہ میں زرعی علم و ہنر کی اگلی نسل

فور ایچ نامی نوجوانوں کی ایک امریکی تنظیم امریکہ کے زرعی پیشے کے مستقبل کے لیڈروں کو "یوتھ اِن ایکشن ایوارڈ" کے نام سے ایوارڈ دیتی ہے۔ دیکھیے انہوں نے کیسے یہ ایوارڈ جیتے۔
Artist's rendering of John F. Kennedy International Airport in New York (© New York Governor's Office/AP)

امریکہ آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ [معلوماتی...

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر سے امریکہ آنے والوں کی تعاد میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس دوران زیادہ پیسے خرچ کر رہے ہیں۔
Hollywood sign (© AP Images)

ہالی وڈ: دنیا بھر میں باصلاحیت فنکاروں کے لیے بدستور باعثِ...

پولینڈ سے تائیوان تک اداکاروں اور فلم سازوں نے ہالی وڈ، کیلی فورنیا میں دنیا کی پہلی اور منافع بخش ترین فلمی صنعت میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔