امریکہ س متعلق
دنیا کے سب سے بڑے سٹاک ایکس چینج پر ایک نظر
وال سٹریٹ پر واقع نیویارک کا سٹاک ایکس چینج آج کی دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ اختراعی کمپنیوں کے حصص کا کاروبار کرنے والا ایکس چینج ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے اگلے صدر
امریکی ووٹروں نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو اپنا 45واں صدر منتخب کیا ہے۔ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں جنھوں نے امریکیوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کا معیارِ زندگی بہتر بنائیں گے۔