امریکی ثقافت

Man wearing religious robes at doors of church (© Eduardo Munoz Alvarez/VIEWpress/Getty Images)

امریکہ میں ایسٹر کی روایات

ایک زمانے سے چلی آ رہی روایات پر عمل کرتے ہوئے ہر سال موسمِ بہار میں عبادت اور دعوتوں سمیت، امریکہ میں عیسائی اپنے گھروں اور گرجا گھروں میں ایسٹر مناتے ہیں۔
(© John Amis/AP Images)

کوانزا کے دوران امریکی اپنے افریقی ورثے کا جشن مناتے ہیں

امریکہ میں منائے جانے والے کوانزا کے سات روزہ تہوار کا جشن، ہر سال 26 دسمبر سے لے کر یکم جنوری کے دوران موسیقی اور رقص کے ذریعے منایا جاتا ہے۔
چار جولائی کو ہونے والی ایک پریڈ۔ (© Jeff Gritchen/Digital First Media/Orange County Register/Getty Images)

4 جولائی تصاویر کے آئینے میں: ریاستہائے متحدہ امریکہ کی...

ایسا کون سا تہوار ہے جو ہر کوئی منا سکتا ہے؟ امریکہ میں یہ تہوار یومِ آزادی ہے جو ہر سال 4 جولائی کو منایا جاتا ہے اور اِس میں بے شمار کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور آتشبازی کے مظاہرے ہوتے ہیں۔

4 جولائی کو آتشبازی سے آسمان جگمگا اٹھتا ہے [وڈیو]

ہر سال 4 جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکہ بھر میں لوگ حب الوطنی کا جذبہ دِل میں سموئے آتشبازی کے مظاہروں کو دیکھتے ہیں۔
National World War II Memorial, Washington, DC (© Efrain Padro/Alamy)

امریکیوں کے نزدیک میموریل ڈے کا مطلب کیا ہے

امریکہ کے دفاع میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے امریکی مسلح افواج کے اراکان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے میموریل ڈے منایا جاتا ہے۔ اسی دن سے امریکہ میں غیر سرکاری طور پر گرمیوں کے موسم کا آغاز بھی ہوتا ہے۔
Four heads carved into mountainside (© AP Images)

امریکی صدور کی یادگاریں

امریکہ بھر میں بعض مشہور اور بعض کم معروف بہت سی یادگاروں کے ذریعے ایسے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے جنہوں نے امریکی صدارت کے عہدے پر خدمات انجام دیں تھیں۔

ناشتے، صدور اور دعا کی امریکی روایت

قومی دعائیہ ناشتے میں مذہبی، کاروباری اور سیاسی رہنما جمع ہوتے ہیں اور 1953 میں آئزن ہاور سے لے کر آج تک تمام صدور اس میں شرکت کرتے چلے آ رہے ہیں۔

اپنے نظریات کے بارے میں امریکیوں کا اظہارِ خیال

جمہوریتوں میں خیالات کے آزادانہ اظہار کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ اس کو فروغ دیا جاتا ہے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک تقریر کی آزادی، امریکہ کے خمیر میں شامل رہی ہے۔
Illustration of Martin Luther King Jr. above street sign bearing his name (State Dept./D. Thompson)

دنیا میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام سے موسوم سڑکیں

فروری سیاہ فام لوگوں کی تاریخ کا مہینہ ہے۔ دیکھیے کہ کس چیز سے متاثر ہو کر دنیا کے درجنوں ممالک نے ہزاروں سڑکیں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے نام موسوم کیں۔