امریکی ثقافت

رنگ برنگے ڈرائیڈلوں کا ڈھیر۔ (© Sarah L. Voisin/The Washington Post/Getty Images)

حانوکا، روشنیوں کا میلہ اور ‘ڈرائیڈل’ کا کھیل

یہودی تہوار حانوکا کے بارے میں جانیے۔ یہ مضمون اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں اُن تہواروں کی بات کی جاتی ہے جو امریکی مناتے ہیں۔
Man in restaurant preparing food (© Marvin Joseph/The Washington Post/Getty Images)

بے گھروں کو کھانا کھلانے اور افطاریوں کی میزبانی کرنے والے...

چاہے کوئی کھانے کے پیسے نہ بھی دے سکتا ہو تب بھی سکنیہ حلال گرل ریستوران میں آنے والے ہر شخص کو کھانا دیا جاتا ہے ۔ رمضان میں اس ریستوران کے مالک بے گھر افراد کے لیے افطاریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔
Candles in the shape of the Star of (© Romans Klevcovs/Alamy)

امریکی ہولوکاسٹ کی یاد کا دن مناتے ہیں

امریکہ میں ہولوکاسٹ میں ہلاک کیے جانے کی یاد منانے کے لیے ہر سال یاد کی تقاریب اور سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس دوران شرکا اپنے تئیں یہ عہد کرتے ہیں کہ مستقبل میں وہ ایسا قتل عام نہیں ہونے دیں گے۔
Inside of Notre Dame filled with people (© Morse/AP Images)

امریکہ کا نوٹرے ڈام سے پیار

جیسا کہ اِن شاندار تصآویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام کے نزدیک فرانس کے شہرہ آفاق نوٹرے ڈام دو پیرس کیتھیڈرل کی اہمیت کی ایک طویل تاریخ ہے۔
Pages from the North Atlantic Treaty (National Archives)

نیٹو کی ابتدا کرنے والی دستاویز کی ایک نایاب جھلک

نیشنل آرکائیوز میوزیم یعنی قومی دستاویزات کے عجائب گھر کو دیکھنے کے لیے جانے والے اب نیٹو معاہدے کی وہ دستاویز دیکھ سکتے ہیں جس کے تحت 1949ء میں نیٹو کی شراکت کاری کی ابتدا ہوئی۔
People looking at a table (State Dept./D.A. Peterson)

واشنگٹن میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات

دیکھیے کہ فارسی نئے سال کے سلسلے میں بچوں اور بڑوں نے سمتھسونین میں ہونے والی نوروز کی 11ویں سالانہ تقریبات میں کس طرح حصہ لیا۔
Woman walking small horse on a snow-covered farm (© 4-H Council)

امریکہ میں زرعی علم و ہنر کی اگلی نسل

فور ایچ نامی نوجوانوں کی ایک امریکی تنظیم امریکہ کے زرعی پیشے کے مستقبل کے لیڈروں کو "یوتھ اِن ایکشن ایوارڈ" کے نام سے ایوارڈ دیتی ہے۔ دیکھیے انہوں نے کیسے یہ ایوارڈ جیتے۔
پرنده ای با گشودن بال های خود در خال پرواز در پهنه آسمان

مذہبی آزادی امریکیوں کے نزدیک اتنی اہم کیوں ہے۔

مذہب کی آزادی امریکیوں کے نزدیک وہ اساسی آزادی ہے جسے امریکی آئین کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ اس کے بارے میں مزید جانیئے۔
Three people standing in front of hedge (© Emily Berl/Dept. of State)

امریکہ میں مذہبی آزادی اور تنوع کا مشاہدہ

مذہبی آزادی کا شمار امریکہ کے اساسی اصولوں میں ہوتا ہے۔ عالمی مہمانوں کے ایک گروپ نے امریکہ میں روزمرہ کی زندگی میں میں مذہبی آزادی کو قریب سے دیکھنے کے لیے امریکہ کا دورہ کیا۔