امریکی حکومت

جارجیا میں انتخابات سے پہلے ووٹنگ کا ایک منظر۔ (© AP Images)

امریکی انتخابات پر دنیا کی نظر

امریکی انتخابات کے دوران دنیا بھر سے آئے ہوئے لوگ انتخابات کا مشاہدہ کرتے ہیں اور پولنگ سٹیشنوں پر رضاکارانہ طور پر جا کر اس امر کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ ہر ووٹر کا ووٹ اس کی رائے کے مطابق شمار کیا جا رہا ہے۔
ایک آدمی حاضرین کے سامنے ڈائس کی جانب بڑھتے ہوئے۔ (© AP Images)

الیکشن کی رات، ہارنے والےکی تقریر بھی اہم ہوتی ہے [وڈیو]

پولنگ بند ہو جانے کے بعد اپنی شکست قبول کرنے کے لیے ہارنے والے امیدوارکی تقریر، امریکی جمہوریت کے استحکام اور الیکشن کے منصفانہ ہونے کی تصدیق کرتی ہے۔
ہاتھوں میں 'میں نے ووٹ ڈالا ہے" کا سٹکر۔ (© AP Images)

بہت سے امریکیوں کے لیے، انتخاب کا دِن آ بھی چکا

امریکی ریاستوں کی اکثریت کسی نہ کسی شکل میں، یا تو خود حاضر ہو کر یا ڈاک میں بیلٹ پیپرز کےذریعے، انتخاب کے دن سے قبل جلدی ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔ ووٹ ڈالنے کے ضابطے اور آخری تاریخیں مختلف ریاستوں میں الگ الگ ہوتی ہیں۔
جان ایف کینیڈی اور رچرڈ ایم نکسن۔ (© AP Images)

‘جو ہار جاتے ہیں وہ فیصلے قبول کر لیتے ہیں’

امریکہ میں، ہار جانے والے سیاسی امیدوار اپنی شکست کو کھلے عام تسلیم کرتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ بعد میں ہونے والے انتخابات میں دوبارہ مقابلہ کر سکتے ہیں اور جیت سکتے ہیں۔
دھندلائی ہوئی تصویر میں ایک شخص کو ووٹنگ بوتھ کے سامنے سے گزرتے دکھایا گیا ہے۔ (© AP Images)

ووٹوں کا فراڈ – مگر امریکہ میں نہیں۔ اس کی...

ووٹوں کی دھوکہ دہی یا انتخاب میں دھاندلی خال خال ہوتی ہے۔ امریکہ میں انتخاب میں دھاندلی تقریباً ناممکن ہے۔ جانیے کہ انتخاب کو کیسے شفاف بنایا جاتا ہے۔
ایک ووٹر پولنگ سٹیشن میں داخل ہو رہا ہے۔ (© AP Images

امریکہ میں عام انتخاب نومبر میں منگل کے روز کیوں ہوتا...

کیا آپ کو کبھی حیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ میں عام انتخاب منگل کے روز نومبر کے مہینے میں ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس کی ایک وجہ تو اس ملک کا زرعی ماضی ہے۔ دیکھیے دوسری وجہ کیا ہے۔
دو افراد فرش پر بچھے قالین پر جھکے ہوئے ہیں۔ (© AP Images)

روشنیاں، کیمرے، انتخاب: دنیا بھر میں صدارتی مباحثوں کا کردار

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں باقاعدگی سے ٹیلیویژن پر مباحثے ہوتے ہیں۔ اب اس قسم کے مباحثے تقریباً 80 ملکوں میں ہوتے ہیں۔
براک اوباما اور جارج بُش وائٹ ہاؤس کی سیڑھیوں سے نیچے اتر رہے ہیں۔ (© AP Images)

نئے صدر کے لیے راہ ہموار کرنا

ایک نئے صدر کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ ہزاروں لوگوں کو عبوری دور سے گذرنا پڑتا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ یہ سارا عمل آسانی سے انجام پا جائے، وفاقی ایجنسیوں اور انتظامیہ کو یہ اقدامات کرنے ضروری ہوتے ہیں۔

نیشنل پارک سروس کی سوویں سالگرہ پر ریاست مین میں، ایک...

نیشنل پارک سروس کو اپنی سوویں سالگرہ کے موقع پر عطیہ دینے والے ایک نجی خاندان کی طرف سے، 35,000 ہیکٹر زمی تحفے میں ملی ہے۔