امریکی حکومت

ایک جمنازیم میں قائم کیے گئے ووٹروں کے بُوتھ ۔ (© AP Images)

کیا ووٹ ڈالنے کے لیے شناختی کاغذات ضروری ہیں؟ امریکہ میں...

جب 8 نومبر کے انتخابات میں امریکی ووٹر ووٹ ڈالنے جائیں گے تو وہ جمہوریت پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے اور ممکن ہے انہیں اپنا کوئی نہ کوئی شناخت نامہ بھی دکھانا پڑے۔