امریکی حکومت

Close-up of Mike Pompeo (© Jacquelyn Martin/AP Images)

نئے وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملیے

نئے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے بارے میں مزید جانیے۔ ان کی پیشہ وارانہ زندگی انہوں فوج سے کانگریس، پھر سی آئی اے اور اب محکمہ خارجہ میں لے آئی ہے۔
John J. Sullivan speaking at a podium (© Jose Luis Magana/AP Images)

امریکہ کے قائم مقام وزیرخارجہ سلی ون سے ملیے

دو وزرائے خارجہ کے درمیان تبدیلی کے اس وقت میں ایک کہنہ مشق شخصیت نے فرائض سنبھالے ہیں اور پیشہ وارانہ عملہ صدر کی خارجہ پالیسیوں کو آگے بڑہانے کے لیے کام کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔
Illustration of person standing at potted plant with hose someone else has shut off (State Dept./Doug Thompson)

غیرملکی سرمایہ کار ضرور: مگر قومی سلامتی پہلے

کوئی ملک غیر ملکی کمپنیوں کا امریکہ سے زیادہ خیرمقدم نہیں کرتا۔ ان کمپنیوں نے قریباً 70 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہیں۔ مگر امریکہ یہ امر بھی یقینی بنانا چاہتا ہے کہ دوسرے ممالک ایسی ٹیکنالوجی حاصل نہ کرنے پائیں جس سے ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ہو۔
Ship with large painted red crosses on ocean (U.S. Navy/Petty Officer 2nd Class Kelsey L. Adams)

بحرہند و بحرالکاہل کے پانیوں میں امریکی ہسپتال: لوگوں کی جانیں...

امریکی بحریہ کا 'یو ایس این ایس مرسی' نامی بحری جہاز پر قائم ہسپتال زندگیاں بچانے کے لیے بحر ہند اور بحرالکاہل کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ جدید ترین بحری جہاز ایک عالمی ٹیم کو لے کر حادثات میں مدد کی مشق 'پیسیفک پارٹنرشپ 2018' میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔
Hourglass (© Shutterstock)

صدور کی محدود صدارتی مدتیں ایک اچھی چیز ہے۔ اِس کی...

اگرچہ آپ کسی صدر کو اتنا پسند کریں کہ اسے اپنے عہدے پر دو سے زیادہ مدتوں تک رہنے کی حمایت کرنے لگیں، پھر بھی محدود صدارتی مدتوں کے قانون کو نہ توڑنے کی معقول وجوہات ہیں۔
Large rotunda filled with people (© Chip Somodevilla/Anadolu Agency/Getty Images)

صدور کے پادری، بلی گراہم کو امریکیوں کا خراج عقیدت

صدر ٹرمپ نے ایک ممنون قوم کی قیادت کرتے ہوئے 28 فروری کو "امریکہ کے پادری" عزت مآب بلی گراہم کو یو ایس کیپیٹل [امریکی کانگریس] کی عمارت کے پُروقار گنبدی ہال میں خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر ٹرمپ کا ملک کے اندر اور بیرونِ ملک امریکہ کی...

اپنے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مضبوط دوستیاں ہیں اور امریکہ اپنی سلامتی کو لاحق خطرات کو برداشت نہیں کرے گا۔
جیروم پاول۔ (© T.J. Kirkpatrick/Bloomberg/Getty Images)

امریکہ کے مرکزی بنک کے نئے سربراہ جیروم پاول سے ملیے

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیڈرل ریزرو کے سربراہ کے طور پر جیروم پاول کے اُن کے انتخاب سے امریکہ کی حالیہ ترقی کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں مدد ملے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پینس ساتھ ساتھ کھڑے ہیں اور ٹرمپ پینس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

امریکہ کے نائب صدور کیا کرتے ہیں؟

نائب صدور امریکی حکومت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ صدر کی جانشینی کی قطار میں پہلے نمبر پر ہوتے ہیں اور صدر کے ایلچیوں، مشیروں اور صلاح کاروں کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔