امریکی حکومت

ایک مرد اور عورت گلے مل رہے ہیں۔ (© AP Images)

امریکہ میں انتخابات … ہر گھنٹےکے بعد ایک نیا فوٹو !

امریکہ میں ووٹنگ 8 نومبر کو شروع ہو رہی ہے۔ اس تاریخی انتخاب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد ووٹ ڈالنے آئے گی۔ تازہ ترین تصاویر کے لیے شیئر امریکہ کے پیج کو دیکھتے رہیے۔
خلائی سٹیشن کے باہر ایک خلاباز۔ (NASA)

خلا سے ووٹ ڈالنے والا خلاباز

ایک خلاباز نے 400 کلومیٹر کی بلندی پر واقع بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے "ووٹ وائل یو فلوٹ" [ووٹ ڈالیں جب آپ تیر رہے ہوں] نامی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ ڈالا۔

حقیقت کی تصدیق: امریکی انتخابات محفوظ اور قابل اعتماد ہوتے...

امریکہ اپنے انتخابات کا تحفظ، شفافیت کے ذریعے کرتا ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی انتخابی نظام، الیکشن کے مقامات کو دھاندلی سے محفوظ بنا کر اور الیکشنوں کو منصفانہ رکھ کر، کیسے کام کرتا ہے۔
دو لوگ فرش پر بنائے گئے امریکہ کے بڑے نقشے کا رنگ تبدیل کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

آپ کو الیکشن کی رات ان چیزوں پر دھیان دینا...

امریکی الیکشن کی رات امریکہ کے کئی ایک نقشے دیکھیں گے جن میں یہ دکھایا جائے گا کہ کس ریاست نے کس صدارتی امیدوار کو ووٹ دیا۔ بعض ریاستوں پر زیادہ گہری نظر رکھی جائے گی۔
نیلے قالین پر پرچم اور رنگ برنگی آرائشی پرچیاں۔ (© AP Images)

2016 کے انتخابات کا ایک گہرا جائزہ: یہ بڑا کانٹے کا...

امریکہ میں صدارتی انتخابات میں عام طور سے کانٹے کا مقابلہ ہوتا ہے۔ 55 فیصد ووٹوں کی اکثریت کو زبردست کامیابی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار انتخاب میں جیتنے اور ہارنے والے کے درمیان فرق واقعی بہت کم ہوتا ہے! ایسے حالات میں صورت حال کچھ اس طرح کا رخ اختیار کرتی ہے۔
کمپیوٹر پر ٹائپ کرنے والا ایک ہاتھ (Shutterstock)

ووٹروں کی آن لائن معلومات کا تحفظ

ریاستی اور مقامی حکومتیں ووٹروں کے نجی معلومات کی حفاظت کے لیے اپنی کوششوں میں اضافہ کر رہی ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ انتخابات سے متعلق معلومات غلط ہاتھوں میں نہ پہنچنے پائیں۔

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ امریکی منگل کو ووٹ کیسے...

8 نومبر کو امریکی اپنے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ ان کو کیسے یقین آ سکتا ہے کہ ان کے ووٹ درست طریقے سے شمار کیے جائیں گے۔ ملاحظہ فرمائیے۔
ایک عورت کتے کے ساتھ گھر کے سامنے سے گزر رہی ہے (© AP Images)

انتخابات کی شفافیت کے لیے چھوٹے چھوٹے شہر بھی سخت محنت...

انتخابات کی شفافیت، نیویارک کی ریاست کے اس چھوٹے سے شہر کی اولین ترجیح ہے۔ دیکھیے کہ جب ووٹر پولنگ سٹیشنوں پر جاتے ہیں تو الیکشن کی نگرانی کرنے والے عہدے دار کیا اقدامات کرتے ہیں۔
ٹام شیڈلر 'میں نے ووٹ ڈال دیا ہے ' نامی پوسٹر کے ساتھ کھڑَے ہیں۔ (© AP Images)

امریکی انتخابات کے ماہر منتظمین

ہر امریکی ریاست میں ایک ایسا سرکاری عہدیدار مقرر کیا جاتا ہے جو اپنی ریاست میں انتخابی عمل کے چلانے کا ذمہ دار ہوتا/تی ہے۔ ایسے بیشتر عہد یداروں کو سکریٹری آف سٹیٹ کہا جاتا ہے۔