امریکی زراعت

جنگ میں گھری ہوئی دنیا میں، امریکہ نے کروڑوں لوگوں کو...

نئی قائم کردہ یو ایس فوڈ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کی حیثیت سے بعد میں بننے والے صدر، ہربرٹ ہُوور نے پہلی عالمی جنگ کے دوران لاکھوں ٹن خوراک یورپ بھجوانے کی قیادت کی۔