بین الاقوامی تجار
ٹرمپ اور جاپان کے ایبے کا اظہارِ یکجہتی
صدر ٹرمپ اور جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے شمالی کوریا سے نمٹنے کے طریقوں پر متحد ہیں اور انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے آزادانہ اور منصفانہ تجارت کا بھی وعدہ کیا۔