بین الاقوامی تعلقات

امریکہ اور یورپ کے بندھن ‘ہمیشہ کر طرح مضبوط ہیں’ :...

صدر ٹرمپ کے پولینڈ کے دورے کے دوران پولینڈ، وسطی اور مشرقی یورپ اور نیٹو اتحاد کے ساتھ امریکی عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ کے دورہِ پولینڈ کی تصاویر

صدر ٹرمپ نے اپنے وارسا، پولینڈ کے دورے کے دوران کہا، "ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک ایسا کصوصی بندھن قائم ہے جو منفرد تاریخ اور قومی کرداروں کی بنیاد پر بنا ہے۔"

شمالی کوریا سے متعلق ‘وقت کم ہے’: سفیر ہیلی

امریکہ کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے لاحق خطرات کے بارے میں تنبیہ کی ہے۔

نیٹو اتحادیوں کا مشترکہ دفاع پر اپنے حصے کے اخراجات میں...

نیٹو کے یورپی اراکین اور کینیڈا نے 2017ء میں اپنے دفاعی اخراجات میں 4.3 فیصد اضافہ کیا ہے۔ اِس کا مقصد تمام اقوام کے دفاع میں مساویانہ سرمایہ کاری کو یقینی بنانا ہے۔

ملکوں کے اشتراک کے نتیجے میں قاہرہ کے اسلامی آرٹ کے...

اسلامی دہشت گردوں کے بمب دھماکے کے بعد بند ہوجانے والا مصر کا اسلامی آرٹ کا میوزیم، ایک عظیم الشان بین الاقوامی کاوش کے بعد دوبارہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

نیٹو کی مضبوطی کے اسباب: اتحاد اور برابری کی بنیاد پر...

برسلز میں، صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے یہ عہد کیا ہے کہ نیٹو کے اتحادی اکٹھے مل کر دہشت گردی کو مٹا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اتحادیوں کو اپنا منصفانہ حصہ نیٹو کو ادا کرنا چاہیے۔

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ اور یورپ کا دورہ: تصاویر کے...

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے اپنی صدارت کے اولین بین الاقوامی دورے کے دوران امریکہ کے دوستوں اور اتحادیوں کو یک جہتی کا پیغام دیا ہے۔

خاتون اول کا اسرائیل کے ایک مشہور ہسپتال کا دورہ

خاتون اول، میلانیا ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ، سارہ نیتن یاہو کے مہمان کی حیثیت سے یروشلم کے ایک ہسپتال کا دورہ کیا۔
NATO flag (© Shutterstock)

امریکہ اور نیٹو: ٹرمپ سے ٹرومین تک (وڈیو)

امریکہ کی نیٹو کے ساتھ وابستگی کو برقرار رکھنے کے لیے، نیٹو کے لیڈروں کے اجلاس میں شرکت کے ساتھ صدر ٹرمپ امریکی راہنماؤں کی ایک طویل صف میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔