بین الاقوامی تعلقات

Man stands viewing flooded road in village (© Erfan Keshvari/ISNA/AP Images)

امریکہ ایرانی سیلاب کے متاثرین کی ‘ مدد کرنے کے لیے...

وزیر خارجہ پومپیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت بیرونی اداروں کو الزام دیتی ہے جبکہ حقیقت میں یہ تباہی ان کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے۔

ورجینیا کے ایک شہر میں نیٹو کی حمایت کا مظاہرہ

ریاست ورجینیا کے شہر نارفوک میں ہر سال موسم بہار میں نیٹو کے رکن ممالک ایک تقریب منعقد کرتے ہیں جس میں فوجی پریڈ اور اِن ممالک کی ثقافت کی عکاسی کی جاتی ہے۔
Pages from the North Atlantic Treaty (National Archives)

نیٹو کی ابتدا کرنے والی دستاویز کی ایک نایاب جھلک

نیشنل آرکائیوز میوزیم یعنی قومی دستاویزات کے عجائب گھر کو دیکھنے کے لیے جانے والے اب نیٹو معاہدے کی وہ دستاویز دیکھ سکتے ہیں جس کے تحت 1949ء میں نیٹو کی شراکت کاری کی ابتدا ہوئی۔
Soldiers escorting a family over a border (© Martin Mejia/AP Images)

وینیز ویلا میں ایک ہزار پولیس والوں نے مادورو کو چھوڑ...

وینیز ویلا کی فوج اور پولیس کے لوگ دن بدن بڑھتی ہوئی تعداد میں اپنے ملک کی ایک ایسی بدعنوان حکومت سے منحرف ہو کر بھاگ رہے ہیں جو سنگین سے سنگین تر ہوتے ہوئے بحران کے دوران طاقت کے بل بوتے پر اقتدار سے چمٹی ہوئی ہے۔
Fabiana Rosales and Mike Pence in front of fireplace (© Manuel Balce Ceneta/AP Images)

وینیز ویلا کی خاتون اول کا وائٹ ہاؤس کا دورہ

وائٹ ہاؤس کے اپنے دورے کے دوران وینیز ویلا کے عبوری صدر کی اہلیہ نے کہا، "آج، وینیز ویلا میں یا تو آزادی یا آمریت ہے۔"
4 people standing in front of a building (State Dept./D.A. Peterson)

پومپیو کی ویغوروں سے ملاقات

چین کے حراستی کیمپوں سے جان بچا کر آنے والے ویغوروں اور اِن کیمپوں میں حراست کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھونے والے ویغوروں کے خاندانوں کے افراد نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔
People in a crowd clapping (© Fernando Llano/AP Images)

گوائیڈو کے معاون اعلٰی کی گرفتاری کے بعد امریکہ کی وینیز...

سابقہ صدر نکولس مادورو کی جانب سے قائم مقام صدر خوان گوائیڈو کے چیف آف سٹاف کی غیرقانونی گرفتاری کے جواب میں امریکہ نے اپنا ردعمل دیا ہے۔
Venezuelan political officials standing on a balcony draped with the Venezuelan flag (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کے سابقہ نائب صدر پر منشیات کے سمگلروں کی مدد...

وینیز ویلا کے سابق نائب صدر اور منشیات کے بین الاقوامی سمگلروں کے سرغنے طارق العیسامی پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
Trailers blocking a bridge (© Fernando Llano/AP Images)

امداد کو روکنے والے وینیز ویلا کے سرکاری اہل کاروں کے...

امریکہ وینیز ویلا کے سابقہ آمر نکولس مادورو سے جڑے چھ سرکاری اہل کاروں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔ یہ اہلکار وینیز ویلا کے ضرورت مند شہریوں کو انسانی بنیادوں پر بھیجی جانے والی امداد کو وینیز ویلا میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔