بین الاقوامی تعلقات

Venezuelan political officials standing on a balcony draped with the Venezuelan flag (© Ariana Cubillos/AP Images)

مادورو کے سابقہ نائب صدر پر منشیات کے سمگلروں کی مدد...

وینیز ویلا کے سابق نائب صدر اور منشیات کے بین الاقوامی سمگلروں کے سرغنے طارق العیسامی پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
Trailers blocking a bridge (© Fernando Llano/AP Images)

امداد کو روکنے والے وینیز ویلا کے سرکاری اہل کاروں کے...

امریکہ وینیز ویلا کے سابقہ آمر نکولس مادورو سے جڑے چھ سرکاری اہل کاروں پر پابندیاں لگا رہا ہے۔ یہ اہلکار وینیز ویلا کے ضرورت مند شہریوں کو انسانی بنیادوں پر بھیجی جانے والی امداد کو وینیز ویلا میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔
U.S. delegation sitting at table (Joyce N. Boghosian/The White House)

شمالی کوریا پر امریکی پابندیاں جاری اور امریکی توجہ جوہری ہتھیاروں...

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ سرکاری اہلکار جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے سمجھوتے پر کام کرنا جاری رکھیں گے۔ چیئرمین کِم جونگ ان نے وعدہ کیا ہے کہ وہ میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع نہیں کریں گے۔
video

امریکہ کا ایرانی عوام کی خاطر ایرانی سفارت خانے کا تحفظ

امریکہ اس دن کا منتظر ہے جب ایرانی حکومت جمہوریت کو گلے لگا لے گی اور ظلم و ستم کی پشت پنائی کی بجائے ایرانی عوام کی خدمت کرے گی۔
Icons representing areas of U.S.-Vietnam cooperation

امریکہ اور ویت نام: ایک بیش قیمت شراکت داری

ہنوئی، صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کے چیئرمین کِم جونگ ان کے درمیان 27 اور 28 فروری کو ہونے والی سربراہی ملاقات کی میزبانی کرے گا۔ امریکہ اور ویتنام کے تعلقات کے بارے میں مزید جانیے۔
video

وزیر خارجہ پومپیو کا وینیز ویلا کے لوگوں کے نام پیغام...

وزیر خارجہ پومپیو نے وینیز ویلا میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے امریکہ کی مسلسل حمایت کا پیغام دیا ہے۔
 (AP Photo/Ramon Espinosa)

وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پر امریکہ کی پابندیاں

امریکہ وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر پابندیوں کے ذریعے وینیز ویلا کے قدرتی وسائل کو تحفظ دے رہا ہے اور وینیز ویلا کے عوام کے لیے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محفوظ رکھ رہا ہے۔
دنیا کے دھندلے نقشے کے سامنے گلوب پر نمایاں دکھائی دیتا ہوا افریقہ کا نقشہ۔ (© Shutterstock)

افریقہ سے متعلق امریکہ کی نئی تزویراتی حکمت عملی کا نتیجہ:...

قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی ایک تقریر میں امریکہ کی افریقہ میں تجارت، سکیورٹی اور غیرملکی امداد کے بارے میں ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کیا گیا ہے۔
مائیک پومپیو سٹیج پر تقریر کر رہے ہیں۔ (© Amr Nabil/AP Images)

امریکہ ‘مشرق وسطٰی میں بھلائی کی طاقت ہے’: پومپیو

قاہرہ میں ایک اہم تقریر میں وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مشرق وسطٰی میں اتحادیوں کے ساتھ داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور ایران کا مقابلہ کرنے کے کام کرنے کو جاری رکھنے کے امریکی عزم کا اعادہ کیا۔