بین الاقوامی مسائل

NATO flag (© Shutterstock)

امریکہ اور نیٹو: ایک غیرمتزلزل عزم

صدر ٹرومین سے لے کر آج تک ہر صدر نے اجتماعی دفاع کے اصول کے ساتھ امریکہ کی وابستگی کا اعادہ کیا۔
American flag showing gift of cows from Maasai people to U.S. after 9/11 (© Matt Flynn/9/11 Memorial Museum/Gift of Wilson Kimeli Naiyomah and the Maasai People of Kenya)

امریکہ کے نزدیک 12 ستمبر کی اہمیت کی وجہ

2001ء میں کیے جانے والے 9/11 کے دہشت گرد حملوں کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے امریکہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
An aerial view of the Coca Codo Sinclair Dam project. (© Federico Rios Escobar/The New York Times/Redux)

‘ بیلٹ اینڈ روڈ ‘ کے تحت کی جانے والی چینی...

ایک نئی رپورٹ کے مطابق بنیادی ڈھانچوں کے چینی منصوبوں کی لاگتیں اور خطرات اس سے کہیں بڑھکر ہوتے ہیں جو شروع میں دکھائی دیتے ہیں۔
پہاڑوں کے اوپر فضا میں پرواز کرتا ہوا ایک میزائل۔ (Sepahnews via AP)

ایران کا خلا میں خلائی گاڑی بھیجنا اقوام متحدہ کی...

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل کی ٹکنالوجی کو استعمال میں لاکرخلائی گاڑیاں خلا میں نہ بھیجے۔
Corn kernels in a glass container in front of corn stalks (© Daniel Acker/Bloomberg/Getty Images)

غذا کی عالمی ضروریات پوری کرنے میں جدید سائنس کا کردار

سائنس دان اس بات پر متفق ہیں کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ غذائیں صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہیں اور ان سے دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اِن کے بارے میں مزید جانیے۔
A mass of protesters (© Iranian Labor News Agency/AP Images)

دنیا ایرانی عوام کی آواز سن رہی ہے

ایران کے حکمران طبقے کے ہاتھوں معاشی بدانتظامی اور ناکام حکومتی پالیسیوں کے خلاف لوگوں کے احتجاج جاری رکھنے پر امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے تاثرات۔
Canadian Parliament (© Jiri Vondrous/Alamy)

دہشت گردی پر کینیڈا کے قانون سازوں کی ایران کی سرزنش...

وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کینیڈا کے قانون سازوں کی مثال کی تقلید کرنے پر زور دیا ہے جنہوں نے دنیا بھر دہشت گردی کی سرپرستی کرنے پر ایران کی مذمت کی ہے۔
Two ships side by side (Japanese Ministry of Defense/AP Images)

شمالی کوریا کی غیرقانونی جہاز رانی کی بندش

شمالی کوریا کے بحری جہاز مایوسی کے عالم میں پابندیوں سے بچنے کے لیے ہر ہتھکنڈہ استعمال کر رہے ہیں۔ امریکہ، اس کے اتحادی اور شراکت دار بحری جہازوں کے ذریعے غیرقانونی سرگرمیوں کو روک رہے ہیں۔
Globe showing continent of Africa (© incamerastock/Alamy)

افریقہ دنیا کا مستقبل ہے: ٹِلرسن

افریقہ کے ذیلی صحارا کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے امریکہ اور افریقہ کے درمیان تعلقات کے بنیادی ڈھانچے کے تفصیلات بیان کی ہیں۔