بین الاقوامی مسائل

Four people sitting in a room (© Evan Vucci/AP Images)

وائٹ ہاؤس کا دورہ : امریکہ اور اسرائیل کے مضبوط تعلقات...

5 مارچ کو صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو امن کے منصوبوں، امریکی سفارت خانے اور ایران پر بات چیت کے لیے، وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہا۔

امریکہ کو یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ سفارت خانہ کہاں...

اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے یروشلم میں سفارتی مشن قائم کرنے سے باز رہنے سے متعلق امریکی ویٹو کی وضاحت کی ہے۔

صدر کی قومی سلامتی کی حکمت عملی سے متعلق تقریر

صدر ٹرمپ کا یہ قابل ذکر جملہ صدر کی اُس تقریر کا حصہ ہے جس میں انہوں نے امریکی مفادات کے فروغ اور تحفظ کے بارے میں اپنا تصور بیان کیا ہے۔

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت ہے: ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے سرکاری طور پر یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے۔ صدر اور دیگر امریکی حکام کے اسرائیل کے بارے میں بیانات ملاحظہ فرمائیے۔

دہشت گردی کے خلاف امریکہ مصر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے

امریکہ نے مصر میں ہونے والے 24 نومبر کے اس حملے کی مذمت کی ہے جس میں بیسیوں نمازی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ کی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ فن لینڈ کے حوالے...

امریکہ آرکٹک کے علاقے میں ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے قائم کی گئی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ، فن لینڈ کے حوالے کر رہا ہے۔

چین میں ہاتھی دانت کے مصنوعات کی مانگ میں کمی: ہاتھیوں...

اس سال کے آخر تک چین میں ہاتھی دانت کی قانونی تجارت پر پابندی لگانے کے منصوبے کی وجہ سے چین میں ہاتھی دانتوں کی مانگ میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

وزیرخارجہ ٹِلرسن اپنے پہلے سرکاری دورے پر جرمنی روانہ

وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن امریکہ کے اعلٰی ترین سفارت کار کی حیثیت سے اپنے پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر 15 فروری کو جرمنی کے شہر بون پہنچے۔

ٹرمپ اور جاپان کے ایبے کا ‘انتہائی اہم اتحاد’ کو مضبوط...

اختتام ہفتہ، صدر ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا نے جاپان کے وزیراعظم شِنزو ایبے اور اُن کی اہلیہ آکی، کا مارا لاگو میں خیر مقدم کیا۔