تنوع، فن

ترکی ادب کی کلاس تاریخ سے روشناس کراتی ہے

واشنگٹن میں کتابوں کی ایک دکان میں ادب کے کورس پڑھانے والی ہبا الشاذلی کا کہنا ہے، "ادب کے ذریعے آپ کسی معاشرے کی روح تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔"