جنگلی حیات

پھولوں پر بیٹھیں تتلیاں (Courtesy of Pollinator Partnership)

امریکہ میں تخم ریزی کرنے والے پتِنگوں اور پرندوں کی مدد...

کھیتوں سے لے کر سکولوں کالجوں کے کیمپسوں تک امریکیوں کی دن بدن بڑھتی ہوئی تعداد باغوں، صحنوں، پھلدار باغوں اور سرکاری جگہوں ایسے پودے لگا رہی ہے جو شہد کی مکھیوں کے لیے مفید ہیں۔
جنگلی حیات کی ایک تصویر جس میں زیرآب ایک کچھوا تیر رہا ہے © Anzalone

سمندری کچھووں کا عالمی دن منانا [پوسٹر]

16 جون سمندری کچھووں کا عالمی دن ہے۔ اس موقع پر خطرات کی شکار انواع کی حفاظت کریں اور یہ پوسٹر ڈاؤن لوڈ کر کے لوگوں کو آگاہ کریں۔
بارودی سرنگیں تلاش کرنے والا آلہ پکڑے ایک آدمی گھٹنوں کے بل جھکا ہوا ہے (Courtesy of The HALO Trust)

بارودی سرنگوں کی صفائی: عوام کا تحفظ اور مسکنوں کی بحالی

امریکہ دنیا کے ممالک میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کے کاموں کے لیے فنڈ فراہم کرتا ہے۔ جانیے کہ اِن شراکت داریوں سے کس طرح انسانی جانوں کو بچایا جا رہا ہے اور لوگوں کی روزی روٹی کو محفوظ بنایا جا رہا ہے۔
کرِس ڈیوس نے ہیرس نسل کا باز پکڑا ہوا ہے (Courtesy of Paul Wulfsberg)

امریکی باز پرورں کی بازوں میں دلچسپی کی وجوہات

16 نومبربازپروری کا عالمی دن ہے۔ ایسے تین امریکی باز پروروں سے ملیے جو شکار کے اس قدیم کھیل کے شیدائی بن گئے۔
اونچی گھاس میں کھڑا شیر (© Cheryl Ramalho/Alamy)

دنیا میں شیروں کی تعداد میں اضافہ

حالیہ جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں شیروں کی آبادی میں 2010 کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پہاڑوں کے سامنے تتلیوں اور پھولوں کے درمیان کھڑے پارک رینجر کا تصویری خاکہ (State Dept./D. Thompson)

نیشنل پارک سروس کے قیام کے 106 برس

نیشنل پارک سروس 25 اگست کو اپنی 106ویں سالگرہ منانے جا رہی ہے۔ تھوڑا سا وقت نکال کر سرکاری زمینوں کے حیران کر دینے والے مناظر دیکھیے۔
ہاتھی کا بچہ پانی میں ایک بڑے ہاتھی کے ساتھ کھیل رہا ہے (© DeAgostini/Getty Images)

ہاتھیوں کے بارے میں جاننے سے اُن کے تحفظ کی کوششوں...

امریکی محققین اس بارے میں مزید جان رہے ہیں کہ ہاتھی کس طرح سوچتے اور برتاؤ کرتے ہیں۔ اس کا مقصد ان شاندار جانوروں کے زندہ رہنے کے امکانات میں بہتری لانا ہے۔
سڑک کے کنارے سورج مکھی کے ایک پھول کے قریب سے گزرنے والی ایک کار (© Mark Boster/Los Angeles Times/Getty Images)

امریکی سڑکوں کے گردونواح میں شہد کی مکھیوں اور تتلیوں...

بیماریاں، کیڑے مار ادویات اور مسکنوں کو پہنچنے والے خطرات کی وجہ سے شہد کی مکھیوں اور تتلیوں جیسے جنگلی بھنوروں کو خطرات لاحق کا سامنا ہے۔ جانیے کہ امریکہ کے ایک نئے امدادی پروگرام کے تحت اِن خطرات کو ختم کیا جا رہا ہے۔
پہاڑوں اور درختوں میں گھری ایک جھیل (© Ray Bulson/Alamy)

امریکہ میں بھی برساتی جنگلات پائے جاتے ہیں

پورٹو ریکو سے الاسکا تک امریکہ میں مختلف قسم کے برساتی جنگل پائے جاتے ہیں۔ اِن کے بارے میں مزید جانیے۔