حکومت اور سول سوسائٹی، انسانی حقوق
زندہ بچ جانے والی ایک ویغور کی کہانی [وڈیو]
جب مہر گل ترسن چین واپس لوٹیں تو انہیں گرفتار کر کے ان کے بچوں سے علیحدہ کر دیا گیا۔ اُن کا جرم کیا تھا؟ ایک ویغور مسلمان ہونا جو چین سے باہر دوسرے ملک میں رہ رہی تھی۔