حکومت اور سول سوسائٹی

جارج ایچ ڈبلیو بش دستاویز پر دستخط کر رہے ہیں اور وہیل چیئروں میں بیٹھے دو افراد سمیت باقی لوگ انہیں دیکھ رہے ہیں (© Barry Thumma/AP Images)

معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے مساوات: واقعاتی ترتیب

اُن نمایاں واقعات کے بارے میں جانیے جو 'معذوریوں کے حامل امریکیوں کے لیے قانون' پر منتج ہوئے اور جو تمام شعبہائے زندگی میں امتیازی سلوک سے انہیں تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
Woman standing in front of American flags (© Chip Somodevilla/Getty Images)

نسوانی ختنے کے خلاف گیمبیا کی ایک خاتون کی جدوجہد

بیٹی کی پیدائش سے جاہا ڈوکورے کو دنیا بھر میں لڑکیوں پر روا رکھے جانے والے اس اذیت ناک اور طبی اعتبار سے غیرضروری عمل کے خاتمے کے لیے کام کی تحریک ملی۔
Women in academic robes (© Hasan Sarbakhshian/AP Images)

ایران کا 41 سالہ “ذہانت کا انخلا”

ایک اندازے کے مطابق 1979 میں آنے والے ایرانی انقلاب کے بعد 50 لاکھ ایرانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور اِن میں سے اکثریت تعلیم یافتہ ایرانیوں کی ہے۔

دنیا بھر میں ہولوکاسٹ کی یادگاریں

27 جنوری کو ہولوکاسٹ کاعالمی دن منایا جاتا ہے۔ ہولوکاسٹ کے متاثرین کو مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں بنائی گئی بعض یادگاریں ملاحظہ کیجیے۔
کم عمر فوجی سپاہی مارچ کرتے ہوئے۔ (© Ebrahim Noroozi/AP Images)

ایران جبر و تشدد برآمد کرتا ہے

ایران اپنے لوگوں پر جبروتشدد کرنے کے لیے اپنی وفادار نیم فوجی رضاکارانہ فورس کو استعمال کرتا ہے اور بیرونی ممالک کو ایسا ہی کرنے کے لیے تربیتی سہولتیں فراہم کرتا ہے۔
اپنے بڑے مندر کے سامنے لائنوں میں بیٹھے ہوئے بدھ بھکشو۔ (© Sakchai Lalit/AP Images)

مذہبی آزادی کا تحفظ: امریکہ کی بڑی ترجیح

مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے اور یہ امریکہ کی ایک اونچے درجے کی ترجیح ہے۔ محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ میں مذہبی آزادی کی پامالیوں کا احوال درج ہوتا ہے۔
Person shown from behind grabbing fencing with left hand (© Structuresxx/Shutterstock)

چین میں عورتوں کی تعداد میں کمی سے پیدا ہونے والا...

چین میں شادی کی عمر کو پہنچنے والے مردوں اور عورتوں میں بالترتیب تین اور ایک کا تناسب پایا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے دلہنوں کی قیمتوں کی بولی لگنا شروع ہو گئی ہے اور ہمسایہ ممالک میں جسم فروشی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Woman holding candle in dark corridor (© Ariana Cubillos/AP Images)

وینیز ویلا کو اندھیروں میں ڈبونے کے ذمہ داروں پر امریکہ...

ٹرمپ انتظامیہ نے وینیز ویلا کی بجلی کی وزارت کے دو اعلی عہدیداروں پر امریکہ میں منی لانڈرنگ کی فرد جرم عائد کی ہے۔

ایران کی گمراہ کن خبروں کی حقیقت جانیے [وڈیو]

ایران کی گمراہ کن خبریں پھیلانے کی حالیہ ترین مہم کے بارے میں حقیقت جانیے۔ امریکہ ریکارڈ درست کر رہا ہے۔