حکومت اور سول سوسائٹی

(© Esther Htusan/AP Images)

انسانی بیوپار کے خلاف جنگ کرنے والے ہیروز کو خراج تحسین

سال 2019 کی انسانی بیوپار کی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر، ایوانکا ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس کاروبار کے خلاف جنگ کرنے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا۔
Illustration of a Chinese dragon wrapped around a speech balloon.

چین دوسرے ممالک کی یونیورسٹیوں میں آزادی اظہار کو کیوں دبا...

یونیورسٹیاں آزادای اظہار رائے پر انحصار کرتی ہیں۔ مگر چینی حکومت غیرممالک میں ایسے سیاسی نظریات کو دبانے کے لیے طالب علموں کو استعمال کرتی ہے جو اسے پسند نہیں ہوتے۔

ڈی ڈے کی سالگرہ کے موقع پر صدر ٹرمپ نارمنڈی میں...

ڈی ڈے کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی ایک تقریب میں صدر ٹرمپ کے ہمراہ خاتون اول میلانیا ٹرمپ، فراسیسی صدر ایمینوئل میکراں اور اُن کی اہلیہ برجٹ موجود تھیں۔
video

پومپیو کا تیاننمن سکوائر کے ہیروز کو سلام [وڈیو]

وزیر خارجہ پومپیو 1989 میں تیاننمن سکوائر میں پُرامن مظاہرین پر چینی حکومت کی متشدد کاروائیوں کی 30ویں برسی منا رہے ہیں۔
Three men standing at attention (© Federico Parra/AFP/Getty Images)

وینیز ویلا کی قومی اسمبلی محاصرے میں

نکولس مادورو کی غیرقانونی حکومت اپنے ایسے مخالفین کو بھی ہراساں کر رہی ہے جنہیں عوام نے وینیز ویلا میں بچ جانے والے واحد جمہوری ادارے میں خدمات سرانجام دینے کے لیے منتخب کر رکھا ہے۔
(State Dept./D.A. Peterson)

امریکہ میں ویغوروں کا ماہِ رمضان

امریکہ میں ویغور مسلمان رمضان کے مقدس مہینے میں روزے رکھتے ہیں اور دیگر عبادات کرتے ہیں۔ اس کے برعکس چین میں یہ عبادات غیرقانونی ہیں۔
Lit candles and a person's hands clasped in prayer (© Morteza Nikoubazl/Reuters)

ایران میں مذہبی اقلیتیں "منظم انداز سے نشانے پر”

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے اپنی مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم میں اضافہ کر دیا ہے۔ اِن اقلیتوں میں وہ مسلمان اقلیتیں بھی شامل ہیں جو ایران کی شیعہ حکومت سے اتفاق نہیں کرتیں۔
5G (© Manu Fernandez/AP Images)

پراگ میں ملکوں کا فائیو جی کی سکیورٹی پر اتفاقِ رائے

کیونکہ دنیا کے ممالک فائیو جی کے انتہائی تیز رفتار ٹیلی کام نیٹ ورک تعمیر کرنے جا رہے ہیں اس لیے وہ سب اِن نیٹ ورکوں کے تحفظ کے لیے سکیورٹی کے معیارات طے کرنے کے لیے پراگ میں اکٹھے ہوئے۔
People walking over notecards left on train tracks (© Artur Widak/NurPhoto/Getty Images)

امریکہ کے نمائندہِ خصوصی کی ہولوکاسٹ کی یاد منانے کی مارچ...

امریکہ کے نمائندہ خصوصی ایلان کار آشوٹز سے برکیناؤ تک مارچ کے لیے دیگر اعلٰی امریکی عہدیداروں کے ہمراہ اکٹھے ہوئے۔ اِن دونوں جگہوں پر نازیوں کے بدنام زمانہ مشقتی کیمپ ہوا کرتے تھے۔