حکومت اور سول سوسائٹ

Protestors screaming (© Ronaldo Schemidt/AFP/Getty Images)

وینیز ویلا میں پریس کی آزادی مادورو کے حملوں کی...

پریس کی آزادی کے عالمی دن کے موقع پر اُن بہت سے صحافیوں میں سے چھ سے ملیے جن میں سے بہت سوں کو مادورو کی حکومت نے ہراساں کیا یا انہیں حراست میں لیا۔
Couple holding hands (© Shutterstock)

پیار محبت اورخوشی کی مخالف: ایرانی حکومت

زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی ایران کے سرکاری اہل کار خراب کر دیتے ہیں۔ دیکھیے کہ شادی کا ایک پیغام اور "پرمسرت موسیقی" کیسے کٹر لوگوں کے غصے کا باعث بنی۔

قوانین کی موجودگی کے باوجود بہت سی عورتوں حقوقِ وراثت کے...

بعض معاشروں میں ابھی تک یہ رواج ہے کہ خاوند کے انتقال کے بعد جائیداد اس کے بالغ بیٹوں کو چلی جاتی ہے یا اس کا خاندان اس پر دوبارہ قبضہ کر لیتا ہے اور عورتوں کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

30 سال سے اوپر ہونے کے باوجود، ولیمز بہنیں ٹینس میں...

ٹینس کی کھلاڑیوں وینس ولیمز اور سیرینا ولیمز نے ٹینس کورٹس کے باہر بھی اپنی شخصیتوں کے نقوش چھوڑے ہیں، اور نوجوان عورتوں میں عظمت کے حصول کی تحریک پیدا کی ہے۔