سائنس

سائیکل پر جاتا ہوا ایک آدمی (© Ted S. Warren/AP Images)

ویکسین کے آزمائشی تجربات کس طرح کام کرتے ہیں

یہ یقینی بنانے کے لیے کہ ویکسین محفوظ اور موثر ہے، ویکسینیں آزمائشی تجربات کے کئی ایک مراحل سے گزرتی ہیں۔ کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کی کوششںوں سے متعلق مزید جانیے۔
تجربہ گاہ کا کوٹ اور حفاظتی دستانے اور عینک پہنے ایک عورت تجربہ گاہ میں کام کر رہی ہے (© David L. Ryan/The Boston Globe/Getty Images)

امریکی مدد سے تیار کی جانے والی کووڈ-19 کی ممکنہ ویکسینیں...

امریکی حکومت "آپریشن وارپ سپیڈ" کے تحت کووڈ-19 کی کئی ایک ممکنہ ویکسینوں کی تیاری میں مدد کر رہی ہے۔ اِن میں سے دو کے کلینیکل آزمائشی تجربات میں موثر ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔
کیلوں سے ڈھکی کئی ایک گول وائرسوں کو دکھانے والا تصویری خاکہ (© Shutterstock)

کیا اس نوعمر طالبہ کی دریافت سے کووڈ-19 کے مریضوں کے...

ہو سکتا ہے کہ ٹیکساس کی ایک نوعمر طالبہ کا سائنس پراجیکٹ کووڈ-19 کے مستقبل کے کسی علاج کا خاکہ دکھائے۔ اس پرجوش محقق کے بارے میں مزید جانیے۔
رات کے وقت ایک ہیلی کاپٹر بحری جہاز کے عرشے پر اتر رہا ہے (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 2nd Class Markus Castaneda)

امریکہ سلامتی اور خوشحالی کے لیے جدت طرازی کو کس طرح...

ایک نئی وفاقی تزویراتی پالیسی کے طور پر امریکہ سائنسی جدت طرازی کے فروغ اور تحفظ دینے اور تکنیکی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔
چاند کی سطح پر سے پتھروں کے نمونے اکٹھے کرنے والے خلابازوں کا ایک تصویر خاکہ (NASA)

امریکہ اور اتحادیوں کا خلائی تحقیق میں تعاون کرنے کا عہد

خلا کی پرامن تحقیق کو یقینی بنانے کے لیے امریکی اور کئی ایک اتحادیوں نے آرٹیمس معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ مستقبل کے مشنوں کے بارے میں مزید جانیے۔
آلات اور تاروں سے بھرے کمرے میں ایک خلاباز عورت کام کر رہی ہے (NASA)

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر انسانی موجودگی کے مسلسل 20 سال

2 نومبر 2000 سے لے کر آج تک بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 108 ممالک کے محققین جا چکے ہیں اور خلا میں زندگی سے متعلق جدید تجربات کر چکے ہیں۔
برآمدے میں کھڑی ایک عورت حفاظتی لباس پہن رہی ہے (© Ed Jones/AFP/Getty Images)

عورتوں کی سائنس اور ٹکنالوجی میں حوصلہ افزائی سے خوشحالی کو...

سٹیم صنعتوں میں عورتوں کے لیے برابر کی رسائی دینے سے افرادی قوت کا فرق ختم ہوتا ہے، معاشی ترقی کو تقویت ملتی ہے اور دیگر بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ دیکھیے کہ امریکہ یہ کام کیسے کر رہا ہے۔
چٹانوں والی سطح کی جانب بڑھتے ہوئے خلائی جہاز کے بازو کا تصویری خاکہ (NASA/Goddard/University of Arizona)

ناسا کے خلائی جہاز کا سیارچے کو چھونے کا تاریخی واقعہ

زمین سے کروڑوں کلو میٹر دور واقع ایک سیارچے کو ناسا کے ایک خلائی جہاز نے چھوا ہے۔ اس تاریخی خلائی مشن کے بارے میں مزید جانیے۔
لوگ کوانٹم کمپیوٹر کو دیکھ رہے ہیں (© Ross D. Franklin/AP Images)

عالمگیر چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ کا کوانٹم کمپیوٹروں کو...

کوانٹم کمپیوٹر سائنس اور کاروباروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں۔ جانیے کہ امریکی حکومت اور نجی شعبہ اس ٹکنالوجی کو کس طرح فروغ دے رہے ہیں۔