سائنس

چھ پہیوں والے مستطیلی آلے کو تاروں کے ذریعے ایک بیابان سطح پر اتارا جا رہا ہے (NASA/JPL-Caltech)

ناسا کے مریخ کے مشن میں بین الاقوامی شراکت داروں کا...

فرانس، سپین، اٹلی، اور سپین کے تیار کردہ سائنسی سنسروں والے ناسا کے پرسویئرنس روور نے مریخ پر تحقیق کا کام شروع کر دیا ہے اور اس سرخ کرے کے رازوں کو آشکار کر رہا ہے۔
مسکراتی ہوئی خاتون (© BioNTech SE 2021, all rights reserved)

کیٹلین کاریکو کی تحقیق کا نتیجہ: کووڈ-19 کی ویکسینوں کی دریافت

کسی وقت دوسرے سائنس دانوں کی طرف سے نظر انداز کی جانے والی، کیٹلین کاریکو کی تحقیق کے نتیجے میں وہ ایم آر این اے ٹکنالوجیاں وجود میں آئیں جن سے کووڈ-19 ویکسینوں کی دریافت ممکن ہو سکی۔ امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں اِن سے مزید بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔
کرہ ارض کے درجہ حرارت دکھانے والا دنیا کا رنگین نقشہ (NASA’s Scientific Visualization Studio/Lori Perkins/Kathryn Mersmann)

ناسا کی پروازیں خلا سے آب و ہوا کی تبدیلیوں کا...

ناسا کے مصنوعی سیارے اور درست طور پر پیمائش کرنے والے دیگر آلات امریکی حکومت کی آب و ہوا میں تبدیلی کا مقابلہ کرنے کی کاوشوں میں مدد گار ثابت ہو رہے ہیں۔
وِگ پکڑے، مسکراتی ہوئی خواتین (© Joseph Prezioso/AFP/Getty Images)

امریکہ میں کینسر سے ہونے والی اموات کی شرح میں ریکارڈ...

امریکن کینسر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کینسر کے خلاف جنگ میں نئے علاجوں سے کینسر سے ہونے والی اموات کی شرحوں میں کمی آتی ہے۔
پانی میں سے گزرتے ہوئے جہاز کا دور درختوں کے بیچ میں سے ایک منظر (U.S. Coast Guard/Chief Petty Officer Kip Wadlow)

آرکٹک تحقیق کے بعد امریکی کوسٹ گارڈ کے “پولر سٹار” جہاز...

امریکی کوسٹ گارڈ اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر، آرکٹک ملاحوں کی اگلی نسل کو تربیت دے رہا ہے اور ایک محفوظ، قواعد پر مبنی آرکٹک خطے کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کررہا ہے۔
چھ عورتوں کی مشترکہ تصویر (State Dept.)video

سٹیم کے شعبوں میں پہل کار سیاہ فام خواتین سائنس دان...

ڈاکٹر پیٹریشیا باتھ، ڈاکٹر ڈوروتھی براؤن اور ڈاکٹر مئے جیمیسن کی سٹیم کے شعبوں میں خدمات اور اُن کے غیرمعمولی کاموں کے بارے میں جانیے۔
پرسی جولین تجربہ گاہ میں سفید کوٹ پہنے کھڑے ہیں (© Francis Miller/The LIFE Picture Collection/Getty Images)

انقلابی اختراع پسند، غلاموں کی اولاد: پرسی جولین

اس صاحب بصیرت موجد نے امتیازی سلوک کا کامیابی سے سامنا کیا اور پودوں سے طبی علاج تلاش کیا۔ کیمیا دان پرسی جولین کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
زمین کے اوپر چکر لگانے والا ایک سیٹلائٹ (© Lockheed Martin)

امریکہ کے نئے سیٹلائٹ: جی پی ایس کی بہتری کی...

امریکہ زیادہ طاقتور سیٹلائٹوں کے ذریعے جی پی ایس میں نئی تبدیلیاں لے کر آ رہا ہے۔ جی پی ایس سے ہوائی جہازوں، ٹیلی فونوں اور دیگر انتہائی اہم بنیادی ڈھانچوں کے محل وقوع کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔
ٹیوبوں کے درمیان کھڑی ایک عورت (© Robert W. Kelley/The LIFE Picture Collection/Getty Images)

امریکہ کی ‘طبیعیات کی خاتون اول’ کو خراج تحسین

امریکی محکمہ ڈاک چینی تارک وطن، اور امریکہ کی "طبیعیات کے خاتون اول" بننے والی، چیئن شیانگ وُو کے اعزاز میں ڈاک کا ایک ٹکٹ جاری کر رہا ہے۔