سائنس

کمبرلی مائنر کایاک کشتی چلا رہی ہیں (Courtesy of IF/THEN® Collection)

سائنس کے بارے میں متجسس لڑکیوں کی ایک نئی نسل

ماضی میں سٹیم کہلانے والے سائنس، ٹکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بہت کم عورتیں کام کیا کرتی تھیں۔ مگر آج تقریباً ہر دس میں سے تین ملازمتیں عورتوں کے پاس ہیں۔
حفاظتی چشمے لگائے مشین کو دیکھتی ہوئی ایک عورت (Courtesy Los Alamos National Laboratory)

امریکہ میں سائنسی میلوں کی اہمیت

امریکی سائنسی میلے ہائی سکل کے طلبا کو سٹیم کے مضامین میں حاصل کیے گئے اپنے علم کو عملی طور پر آزمانے میں مدد کرتے ہیں۔ جانیے کہ ایک تجربہ کار جج اس کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔
ایک بھورے ریچھ کی تصویر جس کے سر کے گرد ایک مربع اور آنکھوں سے ناک تک تکون بنی ہوئی ہے (© Melanie Clapham)

کیا آپ اس ریچھ کے چہرے کو پہچان لیں گے؟

چہرے کی پہچان کی ٹکنالوجی میں نئی جدت طرازیوں سے جنگلی حیات کے تحفظ کے ماہرین جنگلوں میں بہتر طور پر ریچھوں کی شناخت اور اُن کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔
کھلی جگہ پر کھڑا کورمک نامی لامہ (Courtesy of Triple J Farms)

لامہ کے دافع امراض مادے کووڈ-19 کے خلاف تحفظ کا باعث

لامہ سے لیے جانے والے نینوباڈیز کہلانے والے چھوٹے چھوٹے دافع امراض مادے کووڈ-19 کی روک تھام میں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں کی جانے والی امریکی تحقیق کے بارے میں مزید جانیے۔
ناسا کے نشان کے سامنے جمپ سوٹوں میں ملبوس پانچ افراد (NASA/Kim Shiflett)

مستقبل میں چاند پر اترنے والے خلابازوں سے ملیے

ناسا نے آرٹیمس پروگرام میں شامل ہونے والے 18 خلابازوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد سال 2024 تک پہلی عورت کو چاند پر پہنچانے کے ساتھ ساتھ اگلے مرد کو بھی چاند پر پہنچانا ہے۔
ایک کم عمر لڑکی سٹیج پر اپنے ہاتھوں کو حرکت دے رہی ہے (© Rachel Murray/Getty Images)

عالمی مسائل سے نمٹنے والی بچی کے لیے جریدے “ٹائم” کا...

ایک امریکی طالبہ پینے کے آلودہ پانی جیسے عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے سائنس کا استعمال کر رہی ہے۔ سال کی شخصیت اس بچی کی جدت طرازیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
آپریشن وارپ سپیڈ کے پس منظر کے میں، صدر ٹرمپ ڈائس پر بازو پھیلائے کھڑے ہیں (© Evan Vucci/AP Images)

آنے والے دنوں میں امریکہ کووڈ-19 ویکسین کے استعمال کی اجازت...

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس عالمی وبا کو جلدی سے ختم کرنے والی بے مثل جدوجہد کے بعد، امریکہ جلد ہی کووڈ-19 کے علاج کے لیے ویکسینوں کی اجازت دینا شروع کر دے گا۔
زمین کے اوپر خلا میں تیرتے ہوئے سیٹلائٹ کا تصویری خاکہ (NASA/JPL)

ناسا کے دنیا میں سمندری سطحوں کی نگرانی کرنے والے امریکہ...

امریکہ اور یورپ نے زمین پر بلند ہوتی سمندری سطحوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے خلا میں ایک مشترکہ سیٹلائٹ روانہ کیا ہے۔ اس سے سائنس دانوں اور ہنگامی حالات میں مدد کو سب سے پہلے پہنچنے والوں کو مدد ملے گی۔
بینگن توڑتا ہوا ایک آدمی (© Cornell Alliance for Science)

بنگلہ دیش میں فصلوں میں جینیاتی تبدیلیاں: کسانوں کی صحت اور...

ایک نئے مطالعاتی جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جینیاتی تبدیلی والا بینگن کسانوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اس سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے، یہ کم لاگت ہے اور ماحول کے لیے اچھا ہے۔