عالمی تنازعات
ایران کا خلا میں خلائی گاڑی بھیجنا اقوام متحدہ کی...
وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل کی ٹکنالوجی کو استعمال میں لاکرخلائی گاڑیاں خلا میں نہ بھیجے۔