عالمی دہشت گردی
اردن اور امریکہ کی انسداد دہشت گردی کے مرکز کے قیام...
امریکی معاونت سے اردن میں تعمیر کی جانے والی پولیس کی ایک نئی تربیتی اکیڈمی مشرق وسطیٰ اور دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے قانون کا نفاذ کرنے والے افسروں کو انسداد دہشت گردی کی جدید ترین تدبیراتی مہارتوں کی تربیت دے رہی ہے۔