عالمی مسائل، بین الاقوامی تعلقات
ویت نامی اہلکاروں کا امریکی طیار بردار جہاز کا تاریخی دورہ
19 اکتوبر کو یو ایس ایس کارل وِنسن کے ایک دورے کے دوران ویت نام کے فوجی افسروں نے ایک طیارہ بردار جہاز سے جہازوں کی فلائٹوں کا مشاہدہ کیا۔