عالمی مسائل
امریکہ اور جاپان کی سفارتی تاریخ ماہ و سال کے آئینے...
70 برس سے زائد عرصے سے جاپان اور امریکہ ایک دوسرے کے قریبی حلیف اور بہت سے مسائل پر تعاون کرتے چلے آ رہے ہیں۔ ذیل میں اُن کی شراکت کاری کی ٹائم لائن دی جا رہی ہے۔
مچھروں میں جینیاتی ترمیم کا نتیجہ: ممکنہ طور پر ملیریا کا...
سائنسدان بیماریاں پھیلانے والے مچھروں میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر ملیریا کی بیماری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
آپ بین الاقوامی پانیوں کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟
جہاز رانی اور سمندری پانیوں کے جدید دور کے قوانین کی بنیاد یہ بڑا سوال بنی کہ ایک ملک اپنے ساحل سے کتنی دور تک اپنے اختیار اور قبضے کا دعوٰی کر سکتا ہے؟ تمام ممالک اپنے اپنے علاقائی پانیوں کے ایک چھوٹے سے حصے پر اختیار رکھتے ہیں اور بین الاقوامی پانیوں پر کسی کا اختیار نہیں ہوتا۔
ہوا کے معیار کا نیا امریکی ایپ : صارفین کے آلودگی...
ہوا کے معیار سے متعلق ایک نئے امریکی ایپ کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کو مضر صحت ہوائی آلودگی سے بچنے کے لیے معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
امریکہ کے نزدیک 12 ستمبر کی اہمیت کی وجہ
2001ء میں کیے جانے والے 9/11 کے دہشت گرد حملوں کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے امریکہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
پومپیو کی امریکہ کے ایک ثابت قدم دوست، سعودی عرب روانگی
وزیر خارجہ کی حیثیت سے سعودی عرب مائیک پومپیو کا پہلا پڑاؤ تھا۔ امریکہ اور سعودی عرب کی دوستی کا آغاز کیسے ہوا؟
ایران جبر و تشدد برآمد کرتا ہے
ایران اپنے لوگوں پر جبروتشدد کرنے کے لیے اپنی وفادار نیم فوجی رضاکارانہ فورس کو استعمال کرتا ہے اور بیرونی ممالک کو ایسا ہی کرنے کے لیے تربیتی سہولتیں فراہم کرتا ہے۔
ایران کی ‘پاسداران سپاہ’ ایک دہشت گرد تنظیم ہے: امریکہ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی سپاہ کو ایک دہشت گرد تنظیم نامزد کرنے کے بعد امریکہ کو دہشت گردی کی ایرانی مہم کا مقابلہ کرنے کے مزید وسائل دستیاب ہو گئے ہیں۔
پندرہ سال سے پیپفار نے لوگوں کو امید دلائی …...
15 سال قبل تشکیل دیے جانے والے امریکہ کے ایڈز کے عالمی پروگرام کی طفیل لاکھوں لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون سےملیے۔