غیر ملکی امداد
وینز ویلا کے عوام کے لیے انتہائی ضروری امداد تیار ہے...
امریکہ نے برازیل، کولمبیا اور کیوراکاوً میں امدادی سامان پہنچا کر تیار رکھا ہوا جس سے وینیز ویلا میں لوگوں کی جانیں بچائی جا سکیں گی۔
زمبابوے میں ملیریا کی روک تھام کے نئے طریقے
امریکہ کی مدد سے زمبابوے چپاتو کی بستی کے لیے ایک ایسی آڈیو کتاب تیار کی گئی جس میں مقامی لوگوں کی زبان میں ملیریا کی روک تھام اور علاج کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔
پومپیو ککوتا میں: ‘مسٹر مادورو اِن پُلوں کو کھولیں’
وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جنوبی امریکہ کے چار ممالک کے دورے کا اختتام کولمبیا کے سرحدی شہر ککوتا میں رک کر کیا۔ اپنے ملک میں جاری بحران سے بھاگ کر آنے والے وینیز ویلا کے شہریوں کے لیے کولمبیا میں داخلے کا یہ ایک بڑا مقام ہے۔
پومپیو کا اسقاط حمل پر امریکی امداد کی پابندی کا اعادہ
26 مارچ کے اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ پومپیو نے کہا کہ غیر ممالک کو دی جانے والی امریکی امداد کو اسقاط حمل سے متعلق سرگرمیوں کی حمایت پر خرچ کرنے کی واضح طور پر ممانعت ہوگی۔
وینیز ویلا کے لوگوں کے لیے امریکی امداد: تصاویر کے آئینے...
خوراک اور دوائیوں کی قلتوں کے دوران امریکہ وینیز ویلا کے عوام تک انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد پہنچانے پر کام کر رہا ہہے۔
امریکہ کی انڈونیشیا کو اضافی امدادی سامان کی فراہمی
امریکہ انڈونیشیا میں امدادی کاروائیوں کے لیے تیس لاکھ ڈالر کی اضافی امداد مہیا کر رہا ہے۔ اس اضافی امداد کے بعد امریکی امداد تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی: امریکہ کی امدادی سامان کی فراہمی
جب زلزلے یا دیگر قدرتی آفاتیں آتی ہیں تو امریکہ دنیا بھر میں اپنے دوستوں کی مدد کرتا ہے۔ آج کل امریکہ انڈونیشیا کی مدد کر رہا ہے۔
مہنگے قرضوں پر ممالک کی آنکھیں کھلنے لگیں
بنیادی ڈھانچے کے لیے بعض سستے قرضے دیکھنے میں تو بہت بھلے لگتے ہیں مگر حقیقت میں اس سے ملک قرض کے جال میں پھنس جاتے ہیں جس کی انہیں بھاری قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
پاکستان کی ایک تاریخی مسجد کا چوک عوام کے لیے ایک...
پاکستان کے ثقافتی ورثے کی علامت یعنی چوک مسجد وزیر خان کو جب بحالی کی ضرورت پیش آئی تو امریکی مالیاتی اعانت سے چلنے والا ایک پروگرام مدد کو پہنچا۔