غیر ملکی امداد

Solar panels at a railway station (USAID PACE-D TA Program)

امریکی مدد سے ایشیا کے سب سے بڑے ریلوے کے نظام...

امریکہ بھارتی ریلوے کی شراکت سے چھتوں پر شمسی پینل نصب کرنے سمیت، بھارت کے صاف توانائی کے پروگرام کے منصوبوں میں معاونت کر رہا ہے۔
Woman walking down a flooded village street (© Jes Aznar/Getty Images)

لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کے متاثرین کے...

امریکہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ساتھ مل کر لاؤس کے صوبے اٹیپُو میں سیلاب کے متاثرین کو پینے کے صاف پانی اور حفظان صحت کی سہولتوں کی فراہمی کا کام کر رہا ہے۔
Line of people standing next to a building (© A.M. Ahad/AP Images)

انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد میں امریکہ سرفہرست

جب جنگیں، زلزے، قحط اور دیگر آفات ٹوٹ پڑتی ہیں اور کروڑوں لوگ مصائب کا شکار ہوجاتے ہیں تو مدد کو پہنچنے کے لیے سب سے زیادہ فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ سب سے زیادہ رقم فراہم کرتا ہے۔

مصری آثار قدیمہ کی حفاظت کے لیے امریکی مدد

امریکہ اور مصر باہم مل کر بہت سے انتہائی تاریخی مصری مقامات بشمول اہراموں اور عظیم ابوالہول کو زیرزمین پانی اور دیگر خطرات سے بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
جے ایف کے ایئرپورٹ کے ایک ٹرمینل کے اندر۔ (© Shutterstock)

پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری موثر جانچ پڑتال کے ساتھ بحال

جانچ پڑتال کے موثر طریقہائے کار کے چار ماہ کے جائزے کے بعد، امریکہ نے دنیا بھر سے آنے والے پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دیدی ہے۔

یو ایس ایڈ کے نئے سربراہ کے بارے میں 7 حقائق

امریکہ کے 'یوایس ایڈ' کے سربراہ سے ملیے جنہوں نے کینیا میں بطور رضاکار کام کیا، تنزانیہ میں سفیر رہے اور جن کے گھرانے کے افراد، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں مقیم ہیں۔
سفید ستونوں والی ایک عمارت کے قریب سے لوگ گزر رہے ہیں۔ (© AP Images)

نیپال میں ایک تاریخی محل کی مرمت

سفیروں کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ نے نیپال میں گدی بیٹھک نامی عمارت کی مرمت میں مدد اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مالی امداد فراہم کی ہے کہ عمارت مستقبل میں آنے والے زلزلوں کو برداشت کرسکے۔