ماحولیات
قدرتی آفات کی صورت میں امریکہ اور کیریبین ممالک کی تیاری...
نائب وزیر خارجہ جان جے سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ اور کیریبین کی شراکت کاری سے قدرتی آفات اور دیگر مشکلات سے نمٹنے کی اہلیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
یوم ارض کے موقع پر تخم ریزی کرنے والی انواع کو...
شہد کی مکھیاں، تتلیاں اور تخم ریزی کرنے والی دیگر انواع کو خطرات کا سامنا ہے۔ ہم خوراک کے لیے اِن پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ پوسٹر آگاہی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تخم ریزی کرنے والے انواع کو تحفظ دیں۔
امریکہ ایرانی سیلاب کے متاثرین کی ‘ مدد کرنے کے لیے...
وزیر خارجہ پومپیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت بیرونی اداروں کو الزام دیتی ہے جبکہ حقیقت میں یہ تباہی ان کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے۔
گندم کی عالمی رسد کے تحفظ کی خاطر امریکہ اور برازیل...
گندم کی وہیٹ بلاسٹ نامی بیماری کی روک تھام کے لیے تخلیقی طریقوں کی تلاش میں کینسس سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنس دان برازیلی محققین کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پر امریکہ کی پابندیاں
امریکہ وینیز ویلا کی تیل کی سرکاری کمپنی پی ڈی وی ایس اے پر پابندیوں کے ذریعے وینیز ویلا کے قدرتی وسائل کو تحفظ دے رہا ہے اور وینیز ویلا کے عوام کے لیے تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محفوظ رکھ رہا ہے۔
ہاتھیوں کی حفاظت کا ایک نیا طریقہ
جانیے کہ کیسے کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات افریقی ہاتھیوں کو غیرقانونی شکار سے بچانے کے لیے ان کی نشاندہی اور حفاظت کی غرض سے نئی ٹیکنالوجی سے کام لے رہے ہیں۔
ایران میں پانی کے بحران کی کیا وجہ ہے؟ [وڈیو]
پانی کے وسائل سے متعلق حکومتی ناقص پالیسیوں اور حکومتی بدعنوانی کی وجہ سے ایرانی عوام کو شہروں قصبوں اور کھیتوں میں پانی کی قلت کا کا سامنا ہے۔
جنگلی حیات کے ماہرین کو قید میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟
ایرانی حکام نے کینیڈا اور ایران کی دہری شہریت کے حامل شخص کو اس کے ماحولیاتی کام اور غیرملکیوں سے روابط پر گرفتار کیا جو پوچھ گچھ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
بچے اور کینیا میں جنگلی حیات کا تحفظ: خواتین اول کے...
اپنے کینیا کے دورے کے دوران، خاتون اول نے اپنی ماؤں سے علیحدہ ہونے والے بچوں کے ایک گھر کا دورہ کیا اور ہاتھیوں کے تحفظ کے مرکز میں ہاتھی کے ایک بچے کو دودھ پلایا۔