ماحولیات

مرغزار میں ایک نئی طرز کا پارک

سرکاری و نجی شراکت سے چلنے والا 'امریکن پریری ریزرو' نامی ادارہ، جنگلی بھینسوں، پرندوں اور وسیع کھلے آسمان کو مونٹانا کے مرغزار میں واپس لا رہا ہے۔

پرانی شاہراہیں اور ریلوے لائنیں: باغات اور راہداریوں میں تبدیل

سیئول، سڈنی اور یروشلم کا شمار ایسے شہروں میں ہوتا ہے جنہوں نے نیویارک سے تحریک پکڑی اور اپنی پرانی شاہراہوں اور ریلوے لائنوں کو پارک اور پگڈنڈیوں میں بدل دیا۔

ماہرینِ حیاتیات کے ماحولیاتی ڈی این اے کے استعمال سے دریائی...

دریاؤں اور ندیوں میں مختلف نوعِ حیات کے سراغ لگانے کو بہت آسان بنا کر، ماحولیاتی ڈی این اے ٹیسٹنگ حیاتیات کے میدان میں تبدیلیاں لا رہی ہے۔

امریکہ کی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ فن لینڈ کے حوالے...

امریکہ آرکٹک کے علاقے میں ترقی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے قائم کی گئی آرکٹک کونسل کی چیئرمین شپ، فن لینڈ کے حوالے کر رہا ہے۔
خم دار سینگوں والے ہرن چاڈ میں۔ (© Environment Agency–Abu Dhabi)

ایک نایاب ہرن کی افریقہ واپسی

جنگلی حیات، ماحولیات

چیتوں کی نسل میں اضافہ: امریکہ میں ایک ہفتے میں 10...

سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کے ایک تحقیقی ادارے میں صرف ایک ہفتے کے دوران چیتوں کے 10 بچے پیدا ہوئے۔

ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں 5...

ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کی صنعت نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ اب یہ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر اور سستی ہے۔ آپ کے خیال میں ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کے بارے میں کونسی بات غلط ہے؟

چین میں ہاتھی دانت کے مصنوعات کی مانگ میں کمی: ہاتھیوں...

اس سال کے آخر تک چین میں ہاتھی دانت کی قانونی تجارت پر پابندی لگانے کے منصوبے کی وجہ سے چین میں ہاتھی دانتوں کی مانگ میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

درختتوں کی ڈی این اے ‘ فنگر پرنٹنگ ‘ کے...

ڈی این اے " فنگر پرنٹنگ " سے عمارتی لکڑی کی کمپنیاں کسی درخت کے قانونی طور پر کاٹے جانے کو یقینی طور پر جاننے کے لیے جینیاتی ٹکنالوجی کا استعمال کرتی ہیں۔