ماحولیات

خریداروں کی قوتِ خرید کی لچک: ماحول کے لیے فائدہ مند...

کمپنیاں اپنے فراہم کنندگان کے ساتھ مل کر آلودگی سے پاک طریقوں سے مصنوعات سازی، توانائی کے باکفایت استعمال اور دیگر ماحول دوست کاروباری طریقوں پرکام کر رہی ہیں۔

بھارتی سپیروں کی صلاحیتوں کا فلوریڈا میں اژدھوں کے حملوں کو...

سانپوں کو پکڑنے والے دو بھارتی سپیرے ممکن ہے فلوریڈآ میں جنگلی حیات کو برمی اژدہوں سے محفوظ رکھنے کے راز سے واقف ہوں۔ انہوں نے فقط 4 ہفتوں میں 30 اژدھا پکڑے۔

کیلی فورنیا کے گرِڈ کو بیٹریوں سے بجلی کی فراہمی

جنوبی کیلی فورنیا میں سب سے زیادہ مانگ کے اوقات کے دوران بجلی کی فراہمی کے لیے جلد ہی قدرتی گیس سے چلنے والے بجلی گھروں کی بجائے بیٹریاں استعمال کی جائیں گی۔

دنیا کے 2040ء میں بجلی حاصل کرنے کے ذرائع

دنیا بھر میں بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایندھنوں کے ذرائع بدل رہے ہیں۔ اب زیادہ تر انحصار قابل تجدید وسائل اور قدرتی گیس پر ہے۔
افریقہ کا سرمئی طوطا (Shutterstock)

جنگلی حیات کے لیے کامیابیوں کا سال: 2016

سال 2016 میں دنیا بھر میں حکومتوں اور حامیوں نے ہاتھیوں، پینگو لینوں، طوطوں اور معدومیت کی شکار دیگر انتہائی اہم انواع کو بچایا۔

ہمارا سمندر 2016

#OurOcean conference پر اُن عالمی لیڈروں کے ساتھ شامل ہوں جو "ہمارا سمندر" کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کے دوران دنیا کے مستقبل کی خاطر، ہمارے سمندر کی حفاظت کے طریقوں پر تبادلۂ خیالات کریں گے۔

کیا آپ کو سمندر اچھا لگتا ہے؟ دنیا کو آپ کی...

اپنے سمندروں کی حفاظت کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ خواہ یہ ساحل کی صفائی ہو، یا کوئی مہم ہو، اپنا قصہ ##1KOceanActions پر دوسروں کو بتائیے۔

نیشنل پارک سروس کا نشان: واشنگٹن میں ایک ‘جیتی جاگتی’ شکل...

اپنی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر نیشنل پارک سروس نے اپنے نشان کی ایک جیتی جاگتی شکل ایسے طریقے سے بنا کر منائی جس میں لوگ واشنگٹن کے نیشنل مال پر رنگ برنگی چھتریاں پکڑے ہوئے کھڑے تھے۔
2016 کے اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں فنکار رقص کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

ریو میں سونے، چاندی اور کانسی کےتمغوں میں ماحول دوستی...

افتتاحی تقریب اوراولمپک کھیلوں کے ناظرین، خوراک کے پائیدار وسائل سے لے کر ری سائیکل کی ہوئی دھاتوں سے تیار کیے گئے تمغوں تک، آب و ہوا میں تبدیلیوں کو ایک اہم نظریے کے طور پر ابھرتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔