ماحولیات

سمندری ہوا سے پیدا کی جانے والی بجلی کا نیا فارم،...

رہوڈ آئی لینڈ کے ساحل کے قریب سمندر میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے امریکہ کے اولین بجلی گھر کے جلد ہی کھل جانے کے ساتھ ، امریکہ میں اس نوع کے بجلی گھروں کی صنعت میں ایک نئے دور کا آغاز ہوجائے گا۔

ان ٹرکوں سے جلد ہی زیادہ صاف ہوا نکلنے لگے گی

امریکہ میں 70 فیصد سامان کی باربرداری کے لیے ٹرک استعمال ہوتے ہیں، لیکن ان سے کوئلے کے 130 بجلی گھروں کے برابر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس خارج ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے صدر اوباما کے ایندھن کے استعمال میں کفایت کے نئے معیار بہت اہم ہیں۔

آپ کبھی بھی اندازہ نہیں کر سکیں گے کہ اِن حیرت...

ریو اولمپکس اور پیرالمپکس کے لیے تمغوں کی تیاری کی تفصیل

بیرونی خلاء سے ۔ ۔ ۔ کسانوں کے لیے مدد

جنوری میں امریکہ کے خلائی ادارے نےکُرہ ارض پر مٹی کی نمی کے اعداد شمار جمع کرنے کی خاطر تیار کیا گیا، "مٹی کی نمی کا فعال و غیرفعال سیٹلائٹ" خلاء میں بھیجا۔