متشدد انتہا پسندی

A woman searching for mines (MAG)

بم اور بارودی سرنگوں کی صفائی: باہمی تعلقات میں نئی...

محکمہ خارجہ کی عراق سے لے کر جنوبی ایشیا تک بارودی سرنگیں صاف کرنے کی کاروائیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ 4 اپریل کو شائع کی جا رہی ہے۔ اتفاق سے یہ دن ' بارودی سرنگوں کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن' ہے۔
Moroccan Foreign Minister Nasser Bourita and Secretary Pompeo (State Dept./Michael Gross)

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مراکش کی شراکت...

امریکہ اور مراکش ایک ایسے پروگرام میں قائدانہ کردار ادا کر رہے ہیں جس کے تحت دوسرے ملکوں کی دہشت گردوں کی شناخت کرنے اور اُن کی طرف سے دہشت گردی کی خاطر کیے جانے والے سفروں کو روکنے میں مدد کی جائے گی۔
Graphic showing classical building with pillars (State Dept.)

امریکہ نے ایران کے مرکزی بنک کو حزب اللہ کو پیسے...

ایران دہشت گردی کے لیے قدس فورس سے ایرانی مرکزی بنک کے ذریعے ایک ایسے بنک کو پیسے بھجواتا ہے جس کے حزب اللہ کے ساتھ روابط ہیں۔ دیکھیے امریکہ نے کیا ڈھونڈ نکالا۔
Rex Tillerson and Moussa Faki seated at table (© Jonathan Ernst/AP Images)

ٹِلرسن کی سکیورٹی کی مضبوطی پر افریقی یونین کی تعریف

وزیر خارجہ ٹِلرسن نے اپنے افریقہ کے دورے کے پہلے مرحلے پر کہا ہے کہ امریکہ اس براعظم کو عظیم استحکام کی طرف بڑہنے میں مدد کی خاطر مسائل کے حل تلاش کرنے پر افریقی یونین کے کردار کا مشکور ہے۔