متشدد دہشت گردی کا انسداد

ریکس ٹِلرسن اور اشرف غنی بیٹھے باتیں کر رہے ہیں۔(© AP Images)

ٹِلرسن کا افغانستان میں اصلاحات پر زور

وزیرخارجہ ریکس ٹِلرسن نے افغانستان کے رہنما سے ملنے اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی نئی امریکی حکمت عملی پر زور دینے کے لیے افغانستان کا دورہ کیا۔