معاشی مواقع

Mike Pompeo at lectern in front of Indo-Pacific Business forum sign (© Alex Wong/Getty Images)

مائیک پومپیو کا بحر ہند اور بحرالکاہل کے آزاد اور کھلے...

وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ آزاد اور کھلا بحر ہند اور بحرالکاہل کا علاقہ خطے کی خوشحالی اور امن کی بین الاقوامی کوششوں کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس میں امریکی کاروبار اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

امریکی معیشت کی مضبوطی کا اظہار

امریکی معیشت مضبوطی سے ترقی کر رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا بھر کے لوگوں کو فائدہ ہو گا۔ اس کا اظہار بے شمار اشاریوں سے ہوتا ہے۔

چین سے ٹیکسس تک: ایک ایگزیکٹیو کی کامیابی کی داستان

یِنگ میکگوائر ماسٹر ڈگری حاصل کرنے کے لیے چین سے ترکِ وطن کر کے امریکہ آئیں اور آج وہ ٹیکنالوجی کے عالمی مسائل کے حل کرنے والے کاروبار سے منسلک ایک کمپنی کی، نائب صدر ہیں۔
video

امریکہ اختراع پسندوں کو کس طرح تحفظ دیتا ہے [ویڈیو]

امریکی خوشحالی کا دارومدار، اختراع اور موجدین اور تخلیق کاروں کا اپنی اختراعات اور تخالیق سے فائدہ اٹھانے کے حقوق کو ترجیح دینے پر ہے۔

امریکہ: سوئٹزرلینڈ کی ٹکنالوجی کمپنی کا دوسرے ہیڈکوارٹر کا آسان انتخاب

جب کوڈیلسکی نے اس سوال پر غور کیا کہ ایک اور ہیڈکوارٹر کہاں کھولا جائے تو کمپنی کے حکام کے مطابق امریکہ کا انتخاب بڑے واضح طور پر سامنے آیا۔

ٹرمپ انتظامیہ نے نئی پائپ لائن کی منظوری دے دی

امریکہ نے 'کی سٹون ایکس ایل' نامی پائپ لائن کی منظوری دے دی ہے۔ تکمیل کے بعد یہ پائپ لائن کینیڈا سے ٹیکسس کے خلیجی ساحل کے ساتھ واقع ریفائنریوں کو تیل فراہم کرے گی۔