معاشی موقع

People ring the starting bell of the New York Stock Exchange (© Richard Drew/AP Images)

نیویارک سٹاک ایکسچینج کا افریقہ کے پہلے ‘یونی کارن’ کا خیرمقدم

جمیا این وائی ایس ای پر اپنے حصص کی خرید و فروخت کرنے والی براعظم افریقہ کی اولین کمپنی ہے۔ "افریقی علی بابا" کی حیثیت سے جمیا اپنی طرف توجہ مبذول کرا رہی ہے۔

ہیلو ٹریکٹر: کسانوں کو بوقت ضرورت ٹریکٹر کے حصول میں مدد...

"جنونی ٹریکٹر والے" کے نام سے مشہور، جیہائل اولیور نے چھوٹے کسانوں کو بوقتِ ضرورت ٹریکٹر فراہم کرنے کا کاروبار شروع کیا۔ دیکھیے اس کی اگلی منزل کہاں ہو گی؟