وزیر خارجہ پومپیو
امریکہ نے بحیرہ جنوبی چین میں چین کے “غیرقانونی” دعووں کو...
امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں عوامی جمہوریہ چین کے بہت سے دعووں کو مسترد کر رہا ہے اور جنبوی ایشیائی ممالک کی خود مختاری کی حمایت کر رہا ہے۔
امریکیوں کی شناخت میں ناقابل تنسیخ حقوق کو مرکزی حیثیت حاصل...
وزیر خارجہ پومپیو نے کہا ہے کہ ناقابل تنسیخ حقوق کے ساتھ امریکیوں کی وابستگی، بیرونی دنیا لوگوں کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوئی ہے اور وہ اپنی آزادیوں کے حصول میں مصروف ہیں۔
آپ کی چین کی ٹکنالوجی کا کیا مطلب ہے؟
چین پر چینی کمیونسٹ پارٹی کے آمرانہ کنٹرول کا مطلب یہ ہے کہ چین میں تیار کی گئی ٹکنالوجی کے استعمال سے اچھے خاصے خطرات جڑے ہوئے ہیں۔
مادورو کی بدعنوانیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ
مادورو کی غیرقانونی حکومت وینزویلا کے عوام کے آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کے حقوق پر ڈآکہ ڈالنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو اغوا کر رہی ہے۔
پومپیو کا اقوام متحدہ پر ایرانی حکومت پر عائد ہتھیاروں کی...
امریکہ، ایرانی حکومت پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دیکھیے کہ پابندی کو ختم ہونے دینے سے عالمی سلامتی کس طرح خطرات سے دوچار ہو جائے گی۔
ایرانی حکومت کو جوہری معائنہ کاروں کو رسائی دینا ہوگی: پومپیو
ایرانی حکومت ایک بار پھر بین الاقوامی ادارے کی دو ممکنہ جوہری مقامات تک رسائی دینے کی درخواستوں کو مسترد کر رہی ہے۔ دیکھیے امریکہ ان کی تعمیل کے لیے کیسے کوششیں کر رہا ہے۔
امریکہ “دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے...
امریکہ نے دہشت گردی کے بارے میں انفرادی ممالک سے متعلق سالانہ رپورٹیں جاری کیں ہیں۔ اِن رپورٹوں میں دہشت گردی سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکی اور بین الاقوامی کوششوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
امریکہ اپنے غیرقانونی طور پر نظربند شہریوں کو وطن ...
امریکی بحریہ کے سابقہ اہل کار مائیکل وائٹ ایران میں تقریباً دو سال تک غیرقانونی نظربندی میں رہنے کے بعد وطن واپس پہنچے۔ حال ہی میں رہا ہونے والے مزید امریکیوں کے بارے میں جانیے۔
دنیا کا کوئی ملک امریکہ سے زیادہ مذہبی آزادی کا خیال...
سال 2019 کی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کے بارے میں مزید جانیے۔ اس رپورٹ میں دنیا بھر کے ممالک میں مذہبی آزادی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔