وزیر خارجہ پومپیو

جینز سٹولٹنبرگ اور مائیک پومپیو گروپ سے علیحدہ ایک دوسرے کے قریب کھڑے کوئی بات کر رہے ہیں۔ (© Francisco Seco/AP Images)

نیٹو کی تحسین کرتے ہوئے پومپیو کا اتحاد پر نئے خطرات...

وزیر خارجہ نے نیٹو کے ساتھ امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اتحاد کو آمرانہ حکومتوں سے نئے خطرات کا سامنا ہے۔
جیمز بیکر اور مائکل آر پومپیو محو گفتگو ہیں۔ (State Dept./Ron Przysucha)

‘ پوری انسانیت کی مشترکہ آرزو … آزادی’

وزیر خارجہ پومپیو نے "انسانی آزادی کو خراج تحسین" کے عنوان سے اپنی تقریر میں کہا کہ لوگوں کو اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے عوام کی طاقت کو کم تر نہیں سمجھنا چاہیے۔
مسکراتے ہوئے بچے کو پیار کرتی ہوئی عورت کے پاس لوگ کھڑے ہیں۔ (© Philip Issa/AP Images)

امریکہ داعش کے خلاف جنگ کی قیادت کرنا جاری رکھے گا:...

امریکہ اس علامی اتحاد کی قیادت کرنا جاری رکھے گا جس نے داعش کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔ اس کے سات ساتھ امریکہ دہشت گروہ کے دوبارہ ابھرنے کو روکنے پر بھی کام کر رہا ہے۔

داعش کو شکست دینے والے عالمی اتحاد کا آئندہ لائحہ عمل...

داعش کو شکست دینے کے بعد انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو جاری رکھنے کے لیے 14 نومبر کو بین الاقوامی شراکت کار واشنگٹن میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔
مجسمے کے گرد کھڑے لوگ۔ (© Markus Schreiber/AP Images)

برلن میں آزادی کا اظہار: معلوماتی خاکہ

دنیا دیوارِ برلن کے گرائے جانے کی تیسویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں ماضی اور حال میں آزادی کے بارے میں دیئے جانے والے مشہور بیانات ملاحظہ فرمائیے۔

چین پر وزیر خارجہ پومپیو کا بیان [معلوماتی خاکہ]

وزیر خارجہ پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ کو چین کے ساتھ اپنی دوستی ایک طویل عرصے تک عزیز رہی ہے مگر دونوں کے درمیان پائے جانے والے بنیادی اختلافات کو نظر انداز کرتے رہنا "اب حقیقت پسندانہ نہیں رہا۔"
سٹیج پر کھڑے مائیکل آر پومپیو اور اُن کے پیچھے بیٹھے ہوئے لوگ۔ (State Dept./Freddie Everett)

پومپیو کا ‘امریکی طرزِ کار کے سفرا’ کو خراج تحسین

اے سی ای کے سال 2019 کے ایوارڈ جیتنے والے چار کمپنیوں کے نمائندے یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا بھر کی کمیونٹیوں کے لیے امریکی اختراعات اور تحرک اپنے ساتھ فوائد لے کر آتے ہیں۔
کوئلے سے بھرے کئی ایک ہاتھ۔ (© All rights reserved)

جدید غلامی کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں: پومپیو

امریکی حکومت انسانی بیوپار کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے پر کام کر رہی ہے اور اپنے ایک کلیدی پروگرام کو بہتر بنانے جا رہی ہے تا کہ اندرون اور بیرونِ ملک اپنی کوششوں کو بڑہا سکے۔
ایک احتجاج کے دوران پولیس افسر عورتوں کو پیچھے دھکیل رہے ہیں۔ (© Guang Niu/Getty Images)

کہیں بھی مذہبی آزادی پر کیا جانے والا حملہ ہر جگہ...

امریکی لیڈروں نے 27 اکتوبر کو مذہبی آزادی کا بین الاقوامی دن ایسی حکومتوں کے خلاف بات کر کے منایا جو اس عزیز انسانی حق کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوتی ہیں۔