وزیر خارجہ پومپیو

وزير خارجہ پومپيو خطاب کر رہے ہيں (© Patrick Semansky/AP Images)

ہم سفارتی کاری کا کٹھن کام کر رہے ہيں – پومپيو

ہيريٹج فاؤنڈيشن سے خطاب ميں وزير خارجہ نے کامياب کثيرالجہتی تعلقات کے حصول کے ليے ممالک کے ساتھ کام کرنے کے عزم کو اجاگر کيا۔

مذہبی آزادی پر پومپيو کا بيان : دنيا کو سچ سننا...

ٹينيسی ميں ايک مذہبی گروہ سے خطاب کرتے ہوۓ امريکی وزير خارجہ پومپيو نے دنيا بھر ميں مذہبی آزادی کے حوالے سے امريکی عزم کا اعادہ کيا۔
Two men seated at table, shaking hands (© Andreas Solaro/Pool via AP Images)

پومپیو کی ویٹی کن میں مذہبی آزادی کی پرزور حمایت

ویٹی کن کے اپنے دورے کے دوران، وزیر خارجہ پومپیو نے انسانی حقوق کی عالمی خلاف ورزیوں کے سامنے متحدہ محاذ کھڑا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
(State Dept./Ron Przysucha)

ایران کے پُرتشدد رویے پر دنیا بیدار ہو رہی ہے: پومپیو

وزیر داخلہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ یورپی لیڈروں کا سعودی عرب پر حملے کے لیے ایران پر الزام لگانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ دنیا ایرانی حکومت کی جارحیت پر آنکھیں کھول رہی ہے۔
Fishers throwing nets from small boats (© CW Pix/Shutterstock)

بحرہند اور بحرالکاہل میں امریکہ کی حکمت عملی کیا ہے؟

جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم کے لیڈروں اور مقامی اتحادیوں سے ملاقات کی خاطر، وزیر خارجہ مائیک پومپیو بحر ہند اور بحر الکاہل کے خطے کے دورے پر جا رہے ہیں۔
World leaders standing on a stage (© Michael Sohn/AP Images)

وارسا عمل: دیرینہ مسائل کے نئے حل

مشرق وسطی میں عالمی تزویراتی ترجیحات کے فروغ کی خاطر امریکہ اور پولینڈ کی مشترکہ قیادت میں 80 ممالک ایک کثیر المملکتی منصوبے کے لیے اکٹھے ہوئے۔
ایک تصویری خاکے میں دکھایا گیا ہے کہ پتلی تماشے کی طرح کے ان دھاگوں کو کوئی شخص کاٹ رہا ہے جن سے دنیا بندھی ہوئی ہے۔ (State Dept./Doug Thompson)

خود مختاری: اس کا مطلب کیا ہے اور کیا نہیں

جب صدر خود مختاری کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب وہ خاصیت ہے جو امریکی جمہوریت کی روح ہے۔
اپنے بڑے مندر کے سامنے لائنوں میں بیٹھے ہوئے بدھ بھکشو۔ (© Sakchai Lalit/AP Images)

مذہبی آزادی کا تحفظ: امریکہ کی بڑی ترجیح

مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے اور یہ امریکہ کی ایک اونچے درجے کی ترجیح ہے۔ محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ میں مذہبی آزادی کی پامالیوں کا احوال درج ہوتا ہے۔
Pompeo sitting at desk talking (© Johannes Eisele/AFP/Getty Images)

شراکت کاری یا بھتہ خوری؟ مشرق وسطٰی میں امریکہ کے مقابلے...

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک کس طرح مشرق وسطٰی میں امن کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ اس کے برعکس ایران دہشت گردی سے کام لے رہا ہے۔