وینیز ویلا

Mark Green, John J. Sullivan, Ivanka Trump standing in front of a mural (© State Dept.)

امریکہ کی وینیز ویلا کو 12 کروڑ ڈالر کی نئی امداد

امریکہ کی طرف سے دی جانے والی تازہ ترین امداد سے کولمبیا، ایکویڈور، برازیل، اور خطے بھر میں وینیز ویلا کے مصیبت زدہ شہریوں کو ہنگامی بنیادوں پر خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
Woman carrying baby wrapped in a blanket in the street (© Fernando Llano/AP Images)

مادورو کی سابق حکومت عورتوں کو کس طرح نقصان پہنچا رہی...

نکولس مادور کی سابق حکومت کی بدعنوانی اور بد انتظامی نے وینیز ویلا کی عورتوں اور لڑکیوں کو ملک کے اندر اور ملک سے باہر ہر جگہ خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
(© Matias Delacroix/AFP/Getty Images)

تعلیم جاری رکھنے کی خاطر وینیز ویلا سے بھاگنے والے بچوں...

نکولس مادورو نے وینیز ویلا کے بچوں کو سکول سے دور رکھ کر ملک میں ایک بحران پیدا کر دیا ہے۔ اس بحران نے پوری ایک نسل کے تعلیم سے محرومی کی وجہ سے کھو جانے کا خطرہ پیدا کر دیا ہے۔
(© Fernando Llano/AP Images)

50 سے زائد ممالک کی خوان گوائیڈو کی حمایت

دنیا بھر کی حکومتیں خوان گوائیڈو کو باضابطہ طور پر وینیز ویلا کے عبوری صدر کی حیثیت سے تسلیم کر رہی ہیں۔
(© Nelson Almeida/AFP/Getty Images)

مادورو کی وینیز ویلا کے آبائی باشندوں کی کھوکھلی تعریف

پیمون قبیلے سے تعلق رکھنے والے وینیز ویلا کے آبائی باشندوں کی سرکاری فوج کے ہاتھوں ہلاک اور کئی ایک کو زخمی کیے جانے کے بعد 1,300 سے زائد پیمون اپنی جانیں بجا کر برازیل بھاگ گئے ہیں۔
(© Miraflores Palace/Handout/Reuters Pictures)

کیوبا کی مدد سے مادورو کا وینیز ویلا کی فوج پر...

ایک نئی رپورٹ کے مطابق مادورو کی سابقہ حکومت فیڈل کاسترو کی چالوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وینیز ویلا کی مسلح افواج میں مخالفت کو دبانے کے لیے کیوبا کے مشیروں کو استعمال کر رہی ہے۔
Large ship and small boat at dock (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 3rd Class Kryzentia Richards)

یو ایس این ایس کمفرٹ کا ایک مشن اعداد و...

امریکی بحریہ کا "یو ایس این ایس کمفرٹ" نامی ہسپتال والا جہاز پانامہ سے روانہ ہوگیا۔ پانامہ میں اپنے پڑاوً کے دوران وینیز ویلا کے کچھ شہریوں سمیت کمفرٹ پر 6,691 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔

وینیز ویلا میں جمہوریت کے لیے احتجاجوں میں پہلے سے کہیں...

وینیز ویلا کے طول و عرض میں سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں اور جمہوری انتخابات اور بنیادی سہولتوں کی بحالی کے مطالبات میں گزشتہ برس کے مقابلے میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Nicolás Maduro speaking into a microphone (© Matias Delacroix/Getty Images)

‘اقتدار غصب کرنے’ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکہ کی پابندیوں...

ٹرمپ انتظامیہ کی حالیہ ترین پابندیوں کے تحت سابقہ مادورو حکومت کے ساتھ کاروباری لین دین کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ اِن پابندیوں کے باوجود وینیز ویلا کو انسانی بنیادوں پر دی جانے والی امداد کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔