پُرتشدد انتہاپسندی کا خاتمہ

افراتفری، فساد اور دہشت گرد قوتوں کا سامنا کریں: ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں دنیا کے لیڈروں کو اپنے عوام کی سلامتی کو مضبوط بنانے اور اُن انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنے کا کہا ہے جن سے ہمیں خطرات ہیں۔

بوکو حرام سے جان بچا کر بھاگنے والے کسان: نئی امیدیں...

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی پھیلائی ہوئی افراتفری کی وجہ سے کسی وقت میں بےگھر ہونے والے نائجیریا کے ہزاروں کاشتکاروں نے دوبارہ کھیتی باڑی شروع کر دی ہے۔