پُرتشدد دہشت گردی کے خلاف جنگ
امریکہ کی جرائم پیشہ گینگوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی
صدر ٹرمپ نے عہد کیا ہے کہ امریکہ متشدد شہری گینگوں کو "مار بھگائے گا، انہیں تباہ کردے گا اور اِن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا" اور وزیر انصاف سیشنز نے ایلسلویڈور کا مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔